- پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کا آغاز، سبز ہلالی پرچموں کی بہار
- جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے پاکستانی پرچم کے رنگ سجالیے
- وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی مبالغہ آرائی ہے، آئی ایس پی آر
- فوج کے کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیر دفاع
- عالمی جونیئراسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان کے حمزہ خان کی کوارٹرفائنل میں رسائی
- روس ٹیلر کا آئی پی ایل کے حوالے سے اہم انکشاف
- ایشین مینز والی بال کپ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
- امریکا سے دوستی جاہتا ہوں لیکن غلامی ہرگز نہیں، عمران خان
- پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی
- سعودی عرب کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کے لیے 10 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر غور
- عمران خان اور پاک فوج کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
- سعودی قیادت کی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد
- وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھرمیثاق معیشت کی پیشکش کردی
- سندھ کے 9اضلاع آفت زدہ قرار
- کراچی: 15اگست تک گرج کے ساتھ بارش کا امکان، 16سے نیا سلسلہ شروع ہوگا
- تقسیم برصغیر دیکھنے والے بزرگ آبیتی بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
- پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس دو نئے ریکارڈز سے محروم
- کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز
- ملک دشمن عناصر یوم آزادی پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- کراچی:2022کی سب سے بڑی چوری میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ایکسپریس نیوز ڈیسک

بن قاسم تا بھنبھورسمندر میں با اثرافراد کی اجارہ داری، ممنوعہ جال کا کھلےعام استعمال
مچھلی کی نسل کشی سے مقامی ماہی گیروں کا کاروبار ٹھپ، سیکڑوں خاندان فاقہ کشی پر مجبورہو گئے۔

خاتون کے قتل کا مقدمہ درج، شبہے میں کئی افراد زیرحراست
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سرپر بھاری آلے کی چوٹ کا انکشاف، ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے

ٹنڈو آدم عوامی نمائندوں سے مایوس شہریوں کا بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
منتخب نمائندوں نے ہمیشہ علاقوں اور مسائل کو نظر اندازکیا، تعلیم ہے نہ روزگار،سڑکیں تباہی سے دوچار،نہ کوئی پرسان حال

گھارو: 12روز سے لاپتہ خاتون کی لاش رشتے داروں کے گھر سے برآمد
قتل کےبعدلاش کودفن کردیا گیا تھا، علاقہ مکین سراپا احتجاج، گاڑھو کراچی شاہراہ پر دھرنا، پولیس کے چھاپے، 2 افراد گرفتار

یونیورسٹی گارڈ اور پولیس کی گاؤں پر چڑھائی، توڑ پھوڑ ،5افراد زخمی
واقعے کیخلاف دیہاتی سراپا احتجاج، قدیم گائوں کو قبضہ قرار دیکر مسمار کرنیکی سازش کی جارہی ہے، مظاہرین
بدین : معروف ڈینٹل سرجن اور جیالے کو10لاکھ روپے بھتے کی پرچی
عدم ادائیگی پرسنگین نتائج کی دھمکیاں،ڈاکٹرسلطان مغل کوملزمان مریض دکھانےکےبہانےگھر لے گئے، تشدد کے بعد بھتے کی پرچی دی

کوٹری، حادثات و واقعات میں تبلیغی جماعت کے ارکان سمیت6افراد جاں بحق،24زخمی
رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کے بعد واپس آنے والوں کی کوچ تیز رفتاری کے باعث سپر ہائی وے پر الٹ گئی

سامارو، گاؤں سہراب نقرچ کے رہائشی نوجوان کا لرزہ خیز قتل
کلہاڑی کے وار کر کے سر تن سے جدا کر دیا،لاش کا پوسٹ مارٹم، مقدمہ درج نہ ہوسکا

زیریں سندھ شوگر ملیں نوکین کی صورتحال سے دوچار، چینی کے بحران کا خدشہ
حکومتی نرخ 180 روپے فی من پر کسانوں کا گنا دینے سے انکار، کٹائی بند کر دی.

گھاروتیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی، 2افراد جاں بحق
حادثہ غلام اللہ کے قریب پیش آیا، موسیٰ ملکانی اور محمد ملاح ٹھٹھہ جارہے تھے، ٹرک ڈرائیور فرار