- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
ایکسپریس نیوز ڈیسک
زیریں سندھ شوگر ملیں نوکین کی صورتحال سے دوچار، چینی کے بحران کا خدشہ
حکومتی نرخ 180 روپے فی من پر کسانوں کا گنا دینے سے انکار، کٹائی بند کر دی.
گھاروتیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی، 2افراد جاں بحق
حادثہ غلام اللہ کے قریب پیش آیا، موسیٰ ملکانی اور محمد ملاح ٹھٹھہ جارہے تھے، ٹرک ڈرائیور فرار
ٹنڈو آدم، گٹکے کے کارخانوں پر چھاپے6 ملزم گرفتار
10 بوری سامان، 6 موٹر سائیکلیں برآمد، گٹکا فروشوں کا تھانے کے سامنے دھرنا اور فائرنگ.
گھارو پریس کلب پر منشیات فروشوں کا حملہ، اندھا دھند فائرنگ
پریس کلب کی عمارت کو نقصان پہنچا، صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی مل رہی ہیں۔
گھارو، ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی پر رنگا رنگ تقاریب، شہر بھر میں چراغاں
مذہبی ڈرامے اور ٹیبلو پیش کیے گئے، مندروں میں ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں، آتش بازی کا مظاہرہ
ٹنڈوآدم، دیوالی پرپولیس سرپرستی میں پٹاخوں کی فروخت
شاہی بازار میں بارودی ذخیرے خوفناک حادثے کاسبب بن سکتے ہیں، دکانداروں کا احتجاج
بدین، اسماعیل راہو کی پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع
فریال تالپور کے بعد صوبائی وزیر اویس مظفر اورایم این اے کمال چانگ سے بھی ملاقات
سرکاری زمین پر قبضے کیلئے تصادم میں نوجوان جاں بحق، 4 افراد زخمی
فائرنگ کے نتیجے میں ملاح برادری کا نوجوان محبوب ملاح جاں بحق ہوگیا۔
بدین: ساحلی علاقوں میں پردیسی پرندوں کی آمد، شکاری سرگرم
گیم وارڈن نے رشوت لیکر شکار کی کھلی چھوٹ دیدی، عرب شہزادوں نے کیمپ قائم کر دیئے۔
اسلام اقلیتوں کے تمام حقوق کا ضامن ہے، فہمیدہ مرزا
بھورو بھیل کا واقعہ شرمناک ہے، اقلیتوں کا احساس محرومی دور کیا جائے گا، رکن اسمبلی