تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

زمینداروں کی اوطاقوں اور زرعی فارم پر ڈاکوؤں کے حملے، لاکھوں روپے بھتے کی پرچیاں چھوڑ گئے

ڈاکووں کا ملازمین پر وحشیانہ تشدد، 3 افراد زخمی

October 15, 2013

گھارو، قومی شاہراہ پر گاڑیاں لوٹنے والے2ڈاکو مقابلے میں ہلاک

لوٹ مار کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، ڈاکوؤں کی ہلاکت پر شہریوں کا اظہار مسرت

October 12, 2013

بدین سمیت ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارش ، گھروں کی چھتیں اڑ گئیں

شدید گرمی کے بعد تیز آندھی کے ساتھ بارش سے بدین جل تھل ہو گیا۔

October 11, 2013

گھارو، محکمہ آثار قدیمہ کی بے حسی، تاریخی مقام بھنبھور زبوں حالی کا شکار

قلعہ کی دیواریں خستہ حال، سیاحوں کیلیے بنایا گیا باغ اجڑ گیا، بچوں کے جھولے ٹوٹ گئے، پینے کا پانی دستیاب نہیں

October 6, 2013

فیکٹری میں ڈکیتی ، ملزمان لاکھوں کی نقدی،3موٹر سائیکلیں لے گئے

6مسلح افرادکا ملازمین پر تشدد، گودام میں بند کر دیا، مالکان نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا

October 4, 2013

12سالہ لڑکی کی11سالہ لڑکے سے زبردستی شادی کی کوشش

ماں بیٹی پریس کلب پہنچ گئیں، ماموں شادی نہ کرنے پر اغوا کی دھمکیاں دیتا ہے،پھاپل

October 4, 2013

بدین، مردھ بھینس ذبح کرتے ہوئے قصاب رنگے ہاتھوں گرفتار

خفیہ اطلاع پر پولیس کا مذبحہ خانے پر چھاپہ، گرفتاریوں کیخلاف قصابوں کا احتجاج

October 1, 2013

مختارکار آفس میں بدعنوانیاں عروج پر، شہری پریشان

بھاری رشوت طلب کی جاتی ہے، نہ دینے پر ریکارڈ نہ ہونے کا بہانہ بنادیا جاتا ہے

September 30, 2013

گھارو، ذوالفقار آباد منصوبے کیخلاف جسقم کا مظاہرہ، قومی شاہراہ بند

منصوبہ سندھیوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش ہے، مزاحمت کرینگے، صنعان قریشی

September 30, 2013

بدین چاول کے کارخانہ مالکان کا گٹھ جوڑ، دھان کی قیمت انتہائی کم کردی

دھان کے خریداروں نے گٹھ جوڑ کرکے زمینداروں اور دھان کے کاشتکاروں کو لوٹنا شروع کردیا ہے۔

September 30, 2013
14