تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

ٹنڈوآدم، غیرقانونی کنکشنز کاٹنے والی حیسکو ٹیم پٹ گئی

تلخ کلامی ،لاتوں اور گھونسوں کی بارش، حیسکو ٹیم فرار، پی ایم اے رہنما کیخلاف مقدمہ درج

September 26, 2013

زیریں سندھ میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب

دن بھرحبس کے بعد شام کو اچانک بادل چھاگئے، ساحلی علاقوں میں آج شدید بارش کا امکان۔

September 26, 2013

ٹنڈو آدم، ڈاکوؤں نےسڑک بلاک کرکے درجنوں گاڑیاں لوٹ لیں

مزاحمت پر وحشیانہ تشدد سے رکشا ڈرائیور شدید زخمی، پولیس حدود پر لڑتی رہی۔

September 26, 2013

بدین، گرلز اسکول 8 ماہ سے بند، طالبات کا احتجاج

300 طالبات تعلیم سے محروم، لیڈی ٹیچرز گھر بیٹھے تنخواہیں لینے لگیں، نوٹس لینے کا مطالبہ

September 25, 2013

مستقل نہ کرنے پر سندھ یونیورسٹی ٹیسٹ پاس اساتذہ کا مظاہرہ

پی ٹی اے اورایکشن کمیٹی کا حکومت سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ،مظاہرین کی ہڑتال کی دھمکی

September 23, 2013

گھارو، مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

قومی شاہراہ پر لوٹ مار کر رہے تھے، 2 پستول و موٹرسائیکل برآمد، مقدمہ درج

September 23, 2013

گھارو کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق

ایک گھنٹے بعد 8 سالہ امینہ اور 10 سالہ امان اللہ بلوچ کی لاشیں نکالی گئیں

September 23, 2013

زیریں سندھ حیسکو نے عدم ادائیگی پر ہزاروں بجلی کنکشن کاٹ دیے

بھٹ شاہ، ٹھٹھہ، ٹنڈو آدم، نوابشاہ اور دیگر علاقوں میں حیسکو کا آپریشن،12بجلی چور گرفتارکرلیا۔

September 20, 2013

گھارو واٹر سپلائی لائن دھماکے سے پھٹ گئی، پورے شہر کو پانی کی فراہمی بند

چھٹی کا دن ہونیکی وجہ سے ٹاؤن آفیسر شہر سے باہر، عملے کو اپنی واپسی تک لائن کی مرمت کرنے سے روکدیا، شہریوں کا احتجاج

September 16, 2013

بدین، ایکسپریس نیوز ٹیم پر محکمہ صحت کے عملے کا تشدد

مریضوں کی شکایت پر ہیلتھ یونٹ کی کوریج کیلیے گئے تھے ، صحافیوں کا احتجاج

September 15, 2013
15