تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

بندوق کے زور پر عوام کو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا، شازیہ مری

عوام ترقی چاہتے ہیں، آئل فیلڈ میں مقامی افراد کو نوکریاں دلانے کی کوشش کروں گی

August 24, 2013

برساتی پانی کی عدم نکاسی سے مچھروں کی بہتات

اسپتالوں میں مریضوں کا رش، ملیریا ڈپارٹمنٹ کی عدم توجہی اور کرپشن کے باعث اسپرے نہیں کرایا گیا، شہریوں کا اظہار تشویش

August 22, 2013

بدین، چاول کا سیزن شروع، کھاد، زرعی ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ

یوریا کھاد کی بوری 140،ڈی اے پی کی 50اور 23'23 والی بوری 100 روپے مہنگی ہو گئی،کاشتکار پریشان

August 19, 2013

آبادگاروں نے ایل بی او ڈی توسیعی منصوبے کی مخالفت کردی

سیم نالے کو ختم کرکے علاقے کو زرعی تباہی سے بچانے کا مطالبہ

August 19, 2013

بدین، لیاری متاثرین بے یارو مدد گار، راشن پانی بھی بند

بارش کے دوران کھلے آسمان تلے رہے، نہری پانی پینے پر مجبور،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

August 16, 2013

ضمنی انتخاب، پی پی قیادت ناراض جیالوں کو منانے پہنچ گئی

میرپورخاص جیلانی ہاؤس میں اجلاس،کارکنوں کومنالیا،فریال ٹالپر،پی ایس 64 پر فتح کا یقین

August 16, 2013

پولیس کا ڈہرفارم پر چھاپہ، چوکیدار سمیت 2 افراد گرفتار

گرفتاریوں کیخلاف درجنوں افراد کا مظاہرہ، شہداد پور روڈ بلاک، بیگناہوں کی رہائی کا مطالبہ

August 16, 2013

ڈاکوؤں نے 4 اساتذہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ لیا

ہزاروں روپے، موبائل فونز چھین کر فرار، واقعے کیخلاف سیکڑوں افراد کا دھرنا، ٹریفک معطل

August 16, 2013

بدین، چوکیدار کو نامعلوم افراد نے پھانسی دے دی

پولیس نے لاش کو سول اسپتال لایا جہاں ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی۔

August 8, 2013

بدین: الیکشن کمیشن دفتر سے لوہے کے بیلٹ باکس ودیگر قیمتی سامان چوری

پہچان مٹانے کے لیے مقامی کباڑی کی دکان پر سامان کی تیزی سے توڑ پھوڑ جاری، مقامی اور مختار کار عملہ چوری میں ملوث ہے

August 7, 2013
18