تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

ضلع بدین میں شروع کیا گیا ملیریا پروگرام مکمل طور پر ناکام

مچھروں کی بہتات، بیماریاں پھیلنے لگیں، نجی کمپنیوں کو ادویہ فروخت کرنے کا انکشاف

August 6, 2013

شوہر نے گھریلو تنازع پر جواں سال بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

واقعہ بدین کے نواحی گاؤں مانک مغیری میں پیش آیا، ملزم سلیم فرار، پولیس نے والد کو گرفتار کرلیا

August 6, 2013

ٹی ایم او بدین44لاکھ روپے لے کر فرار، ملازمین تنخواہوں سے محروم

اسٹریٹ لائٹس کی درستی اور دیگر مدات میں رقم نکلوائی، عوامی حلقوں کا اظہار تشویش

August 1, 2013

بدین، محکمہ بہبود آبادی میں لاکھوں کی کرپشن کا انکشاف

عالمی دن پر کسی قسم کی سرگرمی کے بغیر 3لاکھ روپے ہڑپ کرلیے گئے

August 1, 2013

بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف کارروائی جاری، کئی دیہات کے ٹرانسفارمر اتار لیے گئے

سابق رکن اسمبلی کی زمینوں کا ٹرانسفارمر بھی 13 لاکھ 54 ہزار کی عدم ادائیگی پر اتار لیا گیا

August 1, 2013

رینجرز پانی چوربااثر افراد کیخلاف کارروائی کرے، عدالت

آبادگاروں کی درخواست پر حکم، ارکان اسمبلی سے واٹر کورس بند نہیں کرواسکتے،آبپاشی حکام

July 31, 2013

ٹنڈو آدم ، ایف آئی اے کی بجلی چوروں کیخلاف کارروائی

کنڈے لگوانے والے فیکٹریوں، بڑی ہاؤسنگ اسکیموں اور کالونیوں سے کنڈے اتروانے لگے

July 30, 2013

تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

سائنس گروپ میں عمارہ نے پہلی،عامر اور امان کی با لترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن

July 30, 2013

بدین، ماہ رمضان میں بھی شراب کی کھلے عام فروخت

نوجوانوں کا نشے میں دھت ہوکر کاروباری مراکز پر ہلڑ بازی معمول بن گیا

July 29, 2013

بدین، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

سبزیوں کی قیمتیں30فیصد تک بڑھ گئیں،درزیوں نے بھی اجرتوں میں اضافہ کردیا،بچت بازاروں میں بھی زائد نرخوں کی وصولی

July 27, 2013
19