تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

مجھے عملاً (ن) لیگ سے نکال دیا گیا ہے، ممتاز بھٹو

مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلیے فرنٹ کا اجلاس بلالیا، قوم اب تبدیلی چاہتی ہے

October 2, 2014

زیریں سندھ میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہریوں کے مظاہرے اور دھرنے

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا،کے ٹی بندر کے شہر بگھان میں 5 روز سے بجلی کی فراہمی معطل، کاروبار ٹھپ

September 21, 2014

سندھ میں دہشت گردی پر قابو پانے کیلیے کمیٹیاں قائم

ڈویژنل کمیٹی میں کمشنر، ڈی آئی جی جبکہ ضلعی کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی، رینجرز اہلکار اور دیگر شامل ہوں گے

September 18, 2014

بدین میں پک اپ اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

حادثہ کراچی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک، 25 بکریاں بھی مرگئیں

September 12, 2014

بدین میونسپل کمیٹی میں اربوں کی کرپشن، شہری بنیادی سہولتوں سے محروم

ترقیاتی فنڈز ہڑپ کرلیے گئے، سیاسی اقربا پروری نے ادارے کو تباہ کردیا، ہیومن رائٹس کمیشن کا متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری

September 9, 2014

زیریں سندھ میں طوفانی بارش سے مواصلاتی نظام درہم برہم، مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں

تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان،نشیبی علاقے ڈوب گئے،پہلی بوند کے ساتھ ہی بجلی غائب،پھسلن سے متعدد موٹر سائیکل سوار زخمی

September 1, 2014

میرپورخاص میں 200 پولیس اہلکاروں کی خلاف ضابطہ بھرتیوں کا انکشاف

تحریری ٹیسٹ ہوا نہ کوئی فٹنس اور میڈیکل ٹیسٹ کرایا گیا، بھاری رشوت لے کر بھرتیاں کرنے پر سابق اہلکاروں کا احتجاج

August 19, 2014

روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی، داماد نے ساس اور سسر کو قتل کر دیا

بیوی اور رشتے دار خاتون زخمی،ملزم نےگرفتاری دے دی،خلع کیلیےنوٹس ملنے پرسوبھارو مشتعل، سسرال میں گھس کر گولیاں برسا دیں

July 22, 2014

گھارو: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 17 زخمی

کراچی کے نوجوانوں کی موٹر سائیکل سلپ، پک اپ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی

June 15, 2014

ٹنڈو آدم، شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا، تاجر کی خودکشی

مقتولہ 3بچوں کی ماں تھی، ملزم فرار، باپ زیر حراست،40 سالہ غلام حیدر دستگیر کاروبار میں نقصان پر ذہنی دباؤ کا شکار تھا

June 14, 2014
2