تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

بدین میں چھاپہ: لاکھوں کی منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار

شہر کے گنجان آباد علاقے میں بھاری نفری کی کارروائی، مشکوک موٹر سائیکل بھی برآمد

July 27, 2013

این جی او کی سابق ملازمہ گولی لگنے سے ہلاک، شو روم مالک گرفتار

افشاں اور علی احمد گزشتہ شب ہوٹل سے کھانا لے گئے، بعدازاں کار میں خاتون مردہ پائی گئی

July 26, 2013

آبپاشی حکام کی نا اہلی، ایل بی او ڈی کے شگاف2 سال بعد بھی بند نہ کیے جا سکے

2011 کے سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالا 40 دیہات کا رابطہ پل بھی نہ بن سکا

July 26, 2013

بدین، پانی کی قلت کے خلاف آباد گاروں کا دھرنا جاری

عید پر بھی احتجاج کریں گے، مظاہرین ،مطالبات پورے نہ ہونے پر خودسوزی کی دھمکی

July 26, 2013

سندھ کا تعلیمی نظام تباہ، اسکول وڈیروں کی اوطاق بن گئے

ای ڈی اوز نے وزیر تعلیم کے احکام نظر انداز کر دیے، اکثر اسکول بنیادی سہولتوں سے محروم

July 24, 2013

ٹنڈو آدم ، خاتون سمیت 3 افراد کی بازیابی کیلیے تھانے پر چھاپہ

خان اور غنی کی قتل کیس میں نامزدگی ، خاتون بازیاب نہ ہوسکی، پولیس حراست سے فرار ہونیکا انکشاف

July 24, 2013

پانی سے محروم ٹیل کے آبادگار عدالت پہنچ گئے، متعلقہ حکام اور ضلعی انتظامیہ کی طلبی

متاثرہ کسانوں کی احتجاجی بھوک ہڑتال 51 دن سے جاری، حکومتی وعدوں کے باوجود نہروں کے آخری سرے پر پانی نہ پہنچ سکا

July 23, 2013

گرڈ اسٹیشن میں خرابی، کئی دیہات اندھیرے میں ڈوب گئے

تھرپارکر اور عمر کوٹ میں بھی جزوی طور پر بجلی بند ،افطاری کی تیاریوں میں مشکلات

July 22, 2013

عدم مستقلی کیخلاف این سی ایچ ڈی کے ملازمین کا مظاہرہ

پریس کلب پر4 گھنٹے تک دھرنا،مطالبات پورے نہ ہونے پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی

July 22, 2013

بدین، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، روزہ داروں کو مشکلات

انتظامیہ گراں فروشوں کے سامنے بے بس، پھل ، سبزیاں، دودھ، گوشت، مچھلی اور دیگر اشیا غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گئیں

July 17, 2013
20