تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

زیریں سندھ، طویل لوڈ شیڈنگ،شہریوں کے مظاہرے، کھپرو میں ہڑتال

ٹنڈو آدم اور شاہ پور چاکر میں 18 گھنٹے بجلی بند رہنے کے باعث کاروبار زندگی مفلوج، پانی کی بھی شدید قلت ہوگئی

June 4, 2014

ساحلی علاقوں میں نہری پانی کی شدید قلت، ہزاروں ایکڑ رقبے پر فصلیں تباہ

شہریوں کے مظاہرے و ریلیاں، پینے کیلیے بھی پانی میسر نہیں، لوگ نقل مکانی کرنے لگے، نہروں کی صفائی کرانے کا مطالبہ

June 3, 2014

ٹھٹھہ، میں نو سرباز سرگرم، سیکڑوں سادہ لوح افراد لٹ گئے

بے نظیر انکم سپورٹ کارڈ جاری کرانے کا جھانسہ دے کر فی کس 5 سو روپے اینٹھ لیے، پولیس کاکسی کارروائی سے گریز

May 30, 2014

4 روز سے بجلی بند رہنے پر شہری مشتعل، سڑکیں بلاک کردیں

قومی شاہراہ پرمظاہرہ ودھرنا،ٹائر جلائے،2 گھنٹے ٹریفک معطل، ٹرانسفارمر 4 دن قبل جل گیا، تبدیلی کیلیے حیسکو کا لیت و لعل

May 24, 2014

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، میر پور خاص میں16گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

شدید گرمی میں طویل دورانیے کی بجلی بندش سے شہریوں کی زندگی اجیرن، پانی کا بھی بحران، کاروبار ٹھپ، مزدور بیروزگار

May 23, 2014

گھارو، کراچی سے تفریح کیلیے آئے باپ بیٹے سمیت 3 افراد نہر میں ڈوب کر جاں بحق

باپ نے بیٹے کوڈوبتا دیکھ کر خود بھی نہر میں چھلانگ لگا دی، دونوں کی لاشیں نکال لی گئیں

May 19, 2014

ڈاکوؤں نے کراچی سے تفریح کیلیے آنے والوں کی درجنوں گاڑیاں لوٹ لیں

ہالیجی روڈ پر ملزمان لاکھوں کی نقدی، موبائل فون اور طلائی زیورات چھین کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص پر وحشیانہ تشدد

May 13, 2014

محکمہ خوراک گندم کا خریداری ہدف پورا کرنے میں ناکام، ذخیرہ اندوزوں نے گودام بھر لیے

ضلع سانگھڑ میں صرف 22 لاکھ بوری گندم خریدی جاسکی، بیوپاریوں نے زائد نرخ پر لاکھوں بوری گندم خریدلی، بحران کا خدشہ

May 9, 2014

میر پور خاص : ڈاکوؤں نے چوکیداروں کو باندھ کر3گھروں کا صفایا کر دیا

8 مسلح افراد سیڑھی لگا کرمیرکالونی کے گھروں میں داخل ہوئے

May 6, 2014

قومی عوامی تحریک کا بھنبھور ڈویژن کیخلاف مظاہروں کا اعلان

نیا ڈویژن سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش ہے، سندھیوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا،کامران لاکھو

May 5, 2014
3