تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

میر پور خاص : ڈاکوؤں نے چوکیداروں کو باندھ کر3گھروں کا صفایا کر دیا

8 مسلح افراد سیڑھی لگا کرمیرکالونی کے گھروں میں داخل ہوئے

May 6, 2014

قومی عوامی تحریک کا بھنبھور ڈویژن کیخلاف مظاہروں کا اعلان

نیا ڈویژن سندھ کو تقسیم کرنے کی سازش ہے، سندھیوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا،کامران لاکھو

May 5, 2014

میر پور خاص،3افراد کے قاتل سمیت متعدد ملزمان گرفتار، 26موٹر سائیکلیں برآمد

ڈکیتی میں مزاحمت پر مارے گئے میاں بیوی اور بچی کے قتل کا ملزم مقتولین کا رشتے دار ہے، لوٹے گئے زیورات اورآلہ قتل برآمد

April 27, 2014

بدین میں این ڈی وائرس کا حملہ ، ہزاروں مرغیاں مرگئیں

فارمرز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، فارمرز نے چوزے خریدنا بند کر دیے۔

April 20, 2014

لیاری گینگ وار کا اہم ملزم طارق لاسی گھارو سے گرفتار

ملزم 35 سے زائد مقدمات میں متعدد تھانوں کو مطلوب تھا، کراچی پولیس کے حوالے کر دیا گیا

April 13, 2014

بدین، بچی سے 4 افراد کی اجتماعی زیادتی، 12 سالہ مقدس جاں بحق

ورثا کا لاش سمیت سڑک پر دھرنا، واپس نہ آنے پر والدین مدرسے گئے، بچی ایک کمرے میں بیہوش پڑی تھی، مولوی گرفتار

April 13, 2014

ساحلی علاقوں میں پانی کی شدید قلت، لاکھوں ایکڑ رقبے پر فصلیں تباہ

درجنوں مویشی مرگئے، نہری پانی نہ ہونے کے باعث شہری زمینی کڑوا پانی پینے پر مجبور، امراض پھیلنے کا خدشہ

April 12, 2014

بھارتی بحریہ نے ایک ماہ میں45 پاکستانی ماہی گیر پکڑ لیے

اسیروں کے اہل خانہ کا آتھرکی میں مظاہرہ، گھروں میں فاقے ہیں، بھارتی جیلوں سے ماہی گیروں کو رہا کرایا جائے، مظاہرین

April 4, 2014

ٹنڈو آدم میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، کاروباری سرگرمیاں ٹھپ

شہر اور نواح کے سیکڑوں دیہات 10 گھنٹے بجلی سے محروم، پانی کا بحران پیدا ہوگیا، شہریوں کا شدید احتجاج،نوٹس لینےکامطالبہ

March 28, 2014

بدین، نہروں کی بندش سے ساحلی علاقوں میں پانی کا شدید بحران

ہزاروں ایکڑ رقبے پر فصلیں تباہ، کسانوں کا شدید احتجاج، پینے کیلیے بھی پانی میسر نہیں، آلودہ پانی پینےسےامراض پھوٹ پڑے

March 27, 2014
4