تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

طالبان سے مذاکرات کے بہتر نتائج نکلیں گیا، عبدالقادر بلوچ

تھرپارکر میں ایک لاکھ سے زائد افراد قحط سے متاثر ہوئے ہیں، وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو

March 25, 2014

ٹنڈو آدم؛ کاروکاری کے الزام میں 20 سالہ خاتون اور نوجوان قتل

نادر حسن ملک اور صاحبی ملک کی تشدد زدہ لاشیں ڈوگر نگر گوٹھ کے مکان سے ملیں، لڑکی کا بہنوئی اور مالک مکان گرفتار

March 24, 2014

ملکی مسائل کا حل مضبوط جمہوریت میں ہے، نثار کھوڑو

تھر اور مٹھی کے دورے سے واپسی پر صوبائی وزیر تعلیم کا استقبالیے سے خطاب

March 24, 2014

بدین، ساحلی علاقوں میں گیسٹرو پھیل گیا، ایک ہفتے میں7 بچے ہلاک

درجنوں مریض اسپتالوں میں داخل، بنیادی صحت مراکز میں علاج معالجے کی سہولتوں اور ادویہ کا فقدان ،شہری پریشان

March 22, 2014

بدین، باراتیوں کی پک اپ الٹ گئی، دولہا دلہن سمیت 36 افراد زخمی

4 کی حالت تشویشناک، حیدرآباد منتقل کردیا گیا، زخمیوںمیں 15 خواتین اور 15 بچے شامل ہیں

March 21, 2014

میرپورخاص، ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں گھر سے برآمد

ریٹائرڈمختارکارنورعالم دائودپوتا،اسکی اہلیہ 45سالہ مریم اور4سالہ بیٹی فاطمہ نورکوتیزدھار آلے سے ذبح کر کے قتل کیا گیا

March 17, 2014

گندم کی سرکاری خریداری کا آغاز ، امسال ایک کروڑ30لاکھ بوری ہدف مقرر

صوبائی وزیر خوراک نے افتتاح کیا، صوبے بھر میں 1200 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے گی،396 مراکز قائم

March 16, 2014

ٹھٹھہ میں کراچی پولیس کا چھاپہ، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

خفیہ اطلاع پر پولیس نے ہوٹل میں بیٹھے ملزمان کو گھیرے میں لیا، اغوا اور ڈکیتیوں میں مطلوب ہیں، پولیس

March 3, 2014

میر پور خاص:زرعی سائنسدانوں نے بیماریوں سے پاک آموں کی نرسری تیار کر لی

آسٹریلوی ماہرین کے تعاون سے 391 اقسام کے پودے تیار، پیوند کاری مکمل، زرمبادلہ بڑھانے میں مدد ملے گی، ذرائع

March 2, 2014

زیریں سندھ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک داؤن،27گرفتار

سی آئی اے پولیس کی کارروائیاں، قاضی احمد سے 6، کوٹری جامشورو سے 8، بدین 3 اور کھوسکی سے 10 افغان باشندے پکڑے گئے

March 1, 2014
5