- پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کا آغاز، سبز ہلالی پرچموں کی بہار
- جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے پاکستانی پرچم کے رنگ سجالیے
- وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی مبالغہ آرائی ہے، آئی ایس پی آر
- فوج کے کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیر دفاع
- عالمی جونیئراسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان کے حمزہ خان کی کوارٹرفائنل میں رسائی
- روس ٹیلر کا آئی پی ایل کے حوالے سے اہم انکشاف
- ایشین مینز والی بال کپ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
- امریکا سے دوستی جاہتا ہوں لیکن غلامی ہرگز نہیں، عمران خان
- پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی
- سعودی عرب کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کے لیے 10 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر غور
- عمران خان اور پاک فوج کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
- سعودی قیادت کی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد
- وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھرمیثاق معیشت کی پیشکش کردی
- سندھ کے 9اضلاع آفت زدہ قرار
- کراچی: 15اگست تک گرج کے ساتھ بارش کا امکان، 16سے نیا سلسلہ شروع ہوگا
- تقسیم برصغیر دیکھنے والے بزرگ آبیتی بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
- پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس دو نئے ریکارڈز سے محروم
- کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز
- ملک دشمن عناصر یوم آزادی پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- کراچی:2022کی سب سے بڑی چوری میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ایکسپریس نیوز ڈیسک

مکلی سے3لڑکیاں اغوا، باگڑی برادری کا قومی شاہراہ پر دھرنا
شتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کر دی، تینوں لڑکیاں پانی بھرنے گئی تھیں، نامعلوم افراد رکشے میں ڈال کر لے گئے
بدین : سی این جی بھروانے پر2گروہوں میں تصادم،9افراد زخمی
2کی حالت تشویشناک، حیدرآباد منتقل ،48 گھنٹے تک گیس بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھلنے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں

بدین ،66کروڑ بجٹ کے باوجود بنیادی صحت مراکز میں سہولتوں کا فقدان
ضلع کے مختلف شہروں میں قائم103 سینٹرز پر غیر معیاری ادویہ کی فراہمی،ساحلی علاقوں کے عوام صحت کی سہولتوں سے محروم
سندھی نہ پڑھانے والے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دینگے، نثار کھوڑو
بچوں کو مادری زبان میں تعلیم دینا اشد ضروری ہے، بند اسکول کھولنے کیلیے کوشاں ہیں،وزیر تعلیم

سردی سے ہزاروں ایکڑ رقبے پر کیلے کے باغات تباہ، کسانوں کو بھاری نقصان
پودے پھل دینے کے قابل نہ رہے، کاشت کار باغات کاٹنے لگے، بیوپاری پریشان، ہزاروں مزدوروں کو بیرزگاری کا سامنا

چوہڑ جمالی، سجاول روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
حادثہ سجاول روڈ پر پیش آیا، زیارت کیلیے جانیوالے کراچی کے رہائشی ذہنی مریض نوجوان کو تیز رفتار کار نے کچل دیا

میر پور خاص کا ریلوے اسٹیشن ویران،20میں سے2ٹرینیں رہ گئیں
میر پور خاص، حیدرآباد روٹ پر شہری6برس سے سستے سفر سے محروم، بسوں، وینوں کا مہنگا اورغیر محفوظ سفرکرنے پر مجبور

سیکڑوں بھرتیوں کے باوجود بدین کے230اسکول بند،اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہ لینے لگے
سرکاری اسکولوں میں تعلیم خواب بن کررہ گئی،کارروائی کےباوجود غیرحاضر اساتذہ کا قبلہ درست ہوتا دکھائی نہیں دیتا،ڈی ای او

بدین، مطالبات کی عدم منظوری پر بلدیہ ملازمین کا ہڑتال کا اعلان
سیکڑوں افراد کامیونسپل آفس کے سامنے مظاہرہ ، افسران پر اسکالر شپ اور یونیفارم کے لاکھوں روپے ہڑپ کرنے کا الزام

افسران کی عدم دلچسپی، بدین میں تعلیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی
درجنوں اسکول بند، وڈیروں نے اوطاقیں بنا لیں، سیکڑوںعمارتوں سے محروم، متعدد کی عمارتیں خستہ حال، فرنیچرتک دستیاب نہیں