- پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کا آغاز، سبز ہلالی پرچموں کی بہار
- جشن آزادی کے موقع پر گوگل نے پاکستانی پرچم کے رنگ سجالیے
- وادی سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی مبالغہ آرائی ہے، آئی ایس پی آر
- فوج کے کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیر دفاع
- عالمی جونیئراسکواش چیمپئن شپ؛ پاکستان کے حمزہ خان کی کوارٹرفائنل میں رسائی
- روس ٹیلر کا آئی پی ایل کے حوالے سے اہم انکشاف
- ایشین مینز والی بال کپ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
- امریکا سے دوستی جاہتا ہوں لیکن غلامی ہرگز نہیں، عمران خان
- پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی
- سعودی عرب کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کے لیے 10 کروڑ ڈالر فراہم کرنے پر غور
- عمران خان اور پاک فوج کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
- سعودی قیادت کی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد
- وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھرمیثاق معیشت کی پیشکش کردی
- سندھ کے 9اضلاع آفت زدہ قرار
- کراچی: 15اگست تک گرج کے ساتھ بارش کا امکان، 16سے نیا سلسلہ شروع ہوگا
- تقسیم برصغیر دیکھنے والے بزرگ آبیتی بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
- پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس دو نئے ریکارڈز سے محروم
- کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز
- ملک دشمن عناصر یوم آزادی پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- کراچی:2022کی سب سے بڑی چوری میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

ایکسپریس نیوز ڈیسک
بدین،مویشیوں میں امراض پھوٹ پڑے،متعدد ہلاک ، باڑے خالی
ویکسین نہ دیے جانے کے باعث ساحلی پٹی و دیگر علاقوں میں فرنی، گگو، و دیگر بیماریاں پھیلنے لگیں

تاریخی مقام بھنبھور کے قریب قدیم ترین دور کےآثار دریافت
اٹلی اور فرانس کے ماہرین کی زیرنگرانی ٹیلوں کی کھدائی جاری، مٹی کے برتن، سکّے، موتی اور انسانی ڈھانچہ برآمد
گھارو،دھابے جی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
واٹر سپلائی عملے نے غیر قانونی طور پر زرعی و پولٹری فارموں کوکنکشن دے رکھے ہیں

عدالتی حکم پر سابق ایم پی اے سمیت6 افراد کیخلاف اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج
خاتون کی درخواست پر کارروائی، ملزمان میں ڈی ایس پی ساکرو، ایس ایچ او گھارو، مختارکار و دیگر شامل ہیں

قوم پرویز مشرف کی صحت یابی کیلیے دعا کرے،الطاف حسین
ڈاکٹر علاج پر بھرپورتوجہ دیں، قائد متحدہ کا سابق صدر کی میڈیکل رپورٹس پر اظہار تشویش

مہران یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کی کلاسز کا آغاز
پہلے روز طلبا کو قواعد و ضوابط سے آگاہ کیا گیا، وی سی کی تعلیم پر توجہ دینے کی ہدایت

لمس کو مالی بحران سے نکالنے کیلیے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،وائس چانسلر
ملازمین کو پلاٹ دیے جائیں گے، اسپورٹس گراؤنڈ کا کام جلد شروع ہوگا،ڈاکٹر نوشاد شیخ، تقریب سے خطاب

جشن میلاد النبی کے ایام میں صفائی و حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جائیں، ڈپٹی کمشنر جامشورو
اہم عمارات اور سرکاری دفاتر پر چراغاں کیا جائے،سہیل ادیب بچانی،ضلعی سطح پر کنٹرول روم بھی قائم کرنے کی ہدایت

سندھ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
طلبا کوپلیٹ فارم ملے گا،کمیٹی تشکیل، وائس چانسلر کی صدارت اجلاس

مچھلی کے شکار پر گئے13 ماہی گیر پراسرار طور پر لاپتہ
بھارتی نیوی کے ہاتھوں گرفتاری کا خدشہ، ساحلی پٹی کے ماہی گیر 18روز قبل گئے تھے،کشتیاں خالی واپس آ گئیں،اہل خانہ پریشان