تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندہ ایکسپریس

اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم

اسپیکر نے اجلاس بلا کر حلف نہ لیا تو صوبے کی حد تک سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے جائیں، الیکشن کمیشن

March 28, 2024

7 عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستانی ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی

جرمنی، فرانس، نیدرلینڈز، قطر، یو اے ای، ملائیشیا، ترکی شامل، مقامی گروپس بھی خواہاں

March 27, 2024

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار

March 26, 2024

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دی

ایکس بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کا افسر طلب

March 26, 2024

ٹیکسوں میں اضافہ، پاکستان میں سگریٹ کے استعمال میں 20سے 25فیصد کمی

آئی ایم ایف نے مقامی اور غیر ملکی سگریٹ دونوں مینوفیکچروں پر یکساں ایکسائز ریٹ لگانے کی ہدایت کی تھی

March 26, 2024

ٹوبیکو کو ٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو بڑھانے کا فیصلہ

غیر قانونی سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 310 ارب روپے سالانہ نقصان اٹھانا پڑ رہا

March 26, 2024

جائزہ مذاکرات مکمل، پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کردیا

اپریل میں پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کا واضح امکان

March 19, 2024

پنجاب اسمبلی اجلاس میں آئندہ 3 ماہ کا بجٹ پیش

اجلاس میں ایوان سے مالی سال 2023۔24 کے اگلے 3 اور پچھلے 9 ماہ کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی

March 18, 2024

اویس احمد لغاری کو توانائی کا وزیر بنا دیا گیا

اویس لغاری کے پاس اس سے قبل ریلوے کی وزارتِ تھی۔

March 17, 2024

جولائی تا جنوری، کثیرالجہتی پارٹنرز سے 2.408 ارب ڈالر موصول

دو طرفہ پارٹنرز سے79 کروڑ46لاکھ سے زائد ملے، ٹائم ڈپازٹس کاحجم دو ارب ڈالر رہا

March 13, 2024
3