تازہ ترین 
< >
rss

 ذبیر نذیر خان

نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا

44 سالہ عرفان ملک کامن ویلتھ لیگ میں اسٹرائیکرز کیجانب سے میں یونائیٹڈ کنگز کے خلاف میچ کھیل رہے تھے

July 24, 2024

عالمی جونیئر اسکوش چیمپئن شپ، دفاعی چیمپئن حمزہ خان تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے

دفاعی چیمپئن محمد حمزہ خان سمیت تینوں پاکستانی کھلاڑیوں نےتیسرے راونڈ میں جگہ بنالی

July 13, 2024

پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا

اسد میمن دنیا کی سات بڑی چوٹیوں میں سے چار کو سر کرچکے ہیں

May 22, 2023

تنخواہ کی عدم ادائیگی پر پاکستان کے ہاکی کوچ عہدے سے مستعفی

8 ہزار یورو ماہانہ کی تنخواہ پر خدمات انجام دینے والے ایکمین کو پاکستان اسپورٹس بورڈ نے گزشتہ 14 ماہ سے تنخواہ نہیں دی

May 18, 2023

ویمنز اولمپک کوالیفائرز، پاکستان کو فلپائنز کے ہاتھوں شکست کا سامنا

فلپائنز نے پاکستان کو 0-4 سے زیر کیا

April 5, 2023

شان مسعود کی دعوتِ ولیمہ، پی سی بی چیئرمین کی بھی شرکت

تقریب میں رشتے دار اور عزیز واقارب کے علاوہ کرکٹرز، کھیلوں سے وابستہ شخصیات، صحافی اور عمائدین شہر بھی شریک ہوئے

January 28, 2023

ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم اسکور پر آؤٹ ہونے والی 10ویں ٹیم بن گئی

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہانگ کانگ کی ٹیم 38 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی

September 2, 2022

مقابلے کے دوران مکّا لگنے سے کک باکسر اسلم خان جاں بحق

مقابل باکسر کا پنچ لگنے کے بعد باکسر کو نچی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں رات بھر اسے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا

January 31, 2021

عالمی ویمن کپ میں بھارت کا پاکستان سے نہ کھیلنا افسوسناک رہا، بسمہ معروف

سیاست کو کھیل سے الگ رکھنا چاہیے، کپتان قومی ویمن ٹیم

April 28, 2020

کھلاڑی کو حاضری کیلیے دفتر پہنچ کرانگوٹھے لگانے کا پابند نہیں ہونا چاہیے، سرفراز احمد

پی آئی اے انتظامیہ کھلاڑیوں کو حاضری کے لیے دفتر آکر انگوٹھا لگانے کی شرط سے مستثنیٰ قرار دیے، قومی کپتان

June 22, 2018
1