تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹر

پی ایس ایل میچز کی براڈ کاسٹنگ کیلیے نئی کمپنی نے تیاریاں مکمل کرلیں

نشریاتی حقوق رکھنے والی بھارتی کمپنی کی طرف سے انکار کئے جانے کے بعد پی سی بی کے متبادل کمپنی سے معاملات طے پاگئے تھے

February 19, 2019

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

سلمان بٹ سلور کیٹگری میں لاہور قلندرز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں

February 19, 2019

پی ایس ایل؛ اسٹیڈیمز کی بے رونقی شاہد آفریدی کو بھی کھٹکنے لگی

میری خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تماشائی میچز دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں آئیں، شاہد آفریدی

February 19, 2019

چوکوں اور چھکوں کی برسات نے شارجہ کا رخ کرلیا

پی ایس ایل 4 کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا، 24 فروری تک اس میدان میں مجموعی طور پر 8 میچز کھیلے جائیں گے۔

February 19, 2019

پی ایس ایل ورلڈ کپ کی تیاری کا بہترین موقع ہے، فہیم اشرف

دورہ جنوبی افریقہ میں بہت کچھ سیکھا، سخت محنت کا صلہ ملنا شروع ہوگیا، فہیم اشرف

February 19, 2019

الوداعی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیزکو چیمپئن بنوانا چاہوں گا، کرس گیل

میں عظیم  کھلاڑی ہوں اور مرتے دم تک مجھ سے یہ اعزاز کوئی نہیں چھین سکتا، بیٹسمین

February 19, 2019

انڈر 19 ہاکی میلہ آج سے راولپنڈی میں سجے گا

بین الصوبائی چیمپئن شپ 27 فروری تک جاری رہے گی۔

February 17, 2019

پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے لاہور میں بڑی اسکرینیں لگادی گئیں

اسکرینیں گریٹر اقبال پارک، جیلانی پارک، گلشن اقبال پارک، مین پلازہ جوہر ٹاؤن اور بٹرفلائی پارک میں لگائی گئی ہیں

February 16, 2019

آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں شائقین کی عدم دلچسپی

500 اور1000 والے ختم ہوگئے، بڑی مالیت کے ٹکٹ تاحال خریداروں کی راہ تک رہے ہیں۔

February 16, 2019

قیادت کی کوئی خواہش دل میں نہیں، شعیب ملک

جنوبی افریقہ میں میرا نام سرفراز احمد نے دیا، وہی ورلڈ کپ میں کپتانی کے لیے بہترین انتخاب ہیں، سابق کپتان

February 15, 2019
10