تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹر

میانداد کو تھپڑ مارنے کا الزام، راشد لطیف نے صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

جاوید بھائی کا احترام والد کی طرح کرتا ہوں، میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے اور تھپڑ نہیں مارا، راشد لطیف

November 1, 2023

مفادات کا ٹکراؤ؛ پی سی بی کی تشکیل کردہ 5 رکنی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

کمیٹی نے چیف سلیکٹر کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے

October 31, 2023

سلطان جوہر ہاکی کپ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم تیسرا اور پول کا آخری میچ 31 اکتوبر کو میزبان ٹیم ملائیشیا کے ساتھ کھیلے گی

October 28, 2023

سرفراز احمد ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس پر دل گرفتہ

سابق کپتان کا کھلاڑیوں کو ہمت نہ ہارنے کا مشورہ، قوم سے ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل

October 26, 2023

کراچی ریجن نے قائداعظم ٹرافی جیت لی، سرفراز احمد پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار

فائنل میں کراچی وائٹس نے فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست دی

October 26, 2023

آئی سی سی نے سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

سابق کپتان 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے

October 24, 2023

پاکستان کے جمیل رضوی نے عالمی جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

تھائی لینڈ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں 300 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں

October 22, 2023

امام الحق کا بھی دُلہا بننے کا فیصلہ، شادی کی تاریخ سامنے آگئی

قومی کرکٹر ورلڈ کپ کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

October 22, 2023

عماد وسیم نے بابراعظم سے ناخوشگوار تعلق کے سوال کو ’پیچیدہ‘ قرار دیدیا

آل راؤنڈر نے کپتان کے ساتھ تعلقات پر لب کشائی کردی

October 20, 2023

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلوی چیلنج کیلئے تیار ہے، گرانٹ بریڈ برن

چھوٹی باؤنڈری کی وجہ سے میچ بولرز کے لیے چیلنج ہوگا، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم

October 19, 2023
20