تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

کسٹمز سے کلیئر کنسائنمنٹس میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف

درآمدکنندہ کی جانب سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کی گئی۔

March 21, 2019

جنوبی افریقا کے سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی ظاہر کردی

پاکستان میں سرمایہ کاری پلان ترتیب دینے کے لیے جنوبی افریقا کا ایک 13 رکنی وفد 11 اپریل کو پاکستان پہنچے گا

March 19, 2019

جانچ کیلیے لیبارٹری منتخب نہ ہونے سے چھالیہ کی درآمدات رک گئیں

اسمگلنگ سے 30ارب ریونیو کا نقصان، ایف بی آر نے ایچ آئی پی او کی فہرست میں شامل لیبارٹری کے انتخاب کی ہدایت کی تھی۔

March 10, 2019

23 میٹرک ٹن مصنوعی زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

زیورات بھارت سے ایران کے راستے کراچی پہنچے، مالیت1کروڑ 75لاکھ 60 ہزار، ڈرائیور گرفتار

March 9, 2019

ٹیکس نیٹ سے باہر 2 ہزار جائیدادوں اور سرکاری افسران کی نشاندہی

کراچی میں تعینات وفاق و سندھ حکومت کے 200 غیر رجسٹرڈ افسران کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نوٹس تیار کر لیے گئے ہیں۔

March 8, 2019

2 ارب روپے کی منی لانڈرنگ، 6 کروڑ ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی کے رضوان اور اجمل نے کپڑا، گھی، چائے اور جائیداد کیلیے ادائیگیاں کیں،ایف بی آر

March 7, 2019

بھاری فیسیں لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے گرد شکنجہ کس دیا گیا

اسپیشل ٹیمیں چھاپے ماریں گی، نجی تعلیمی اداروں کی بڑی تعداد ٹیکس نیٹ سے باہر ہے

March 5, 2019

سرکولر ڈیٹ پر کنٹرول؛ 200 ارب مالیت کے انرجی سکوک کا اجرا

مزید 200 تا300ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی منصوبہ بندی، شعبہ توانائی کا سرکولر ڈیٹ 1.4ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

March 3, 2019

پاکستان ریفائنری کا ایک ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار

پاکستان ریفائنری اپ گریڈیشن کے منصوبے کے ذریعے یوروٹو اسٹینڈرڈ ڈیزل بھی تیار کرے گی

March 1, 2019

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو بینک کھاتے کھولنے کی مشروط اجازت

منی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ کی روک تھام کیلیے اقدامات، اسٹیٹ بینک کاسرکلر جاری

March 1, 2019
1