تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

جعلی سیلز ٹیکس انوائس، قومی خزانے کو 5 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف

ایف بی آرکے لارج ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے 30ارب روپے کے جعلی سیلزٹیکس انوائسزاور 5ارب روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی

March 27, 2024

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی

منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 278.08 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 290.67 پیسے پر بند ہوا

March 26, 2024

سندھ میں کپاس کی نئی فصل کے ایڈوانس سودوں کا آغاز

میرپورخاص، حیدر آباد اور ٹنڈو باگو کے بیوپاریوں نے 10 ہزار تا 11 ہزار روپے فی من پر سودے کیے

March 26, 2024

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں روپے کی قدر مستحکم

ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 2پیسے کی کمی سے 278روپے 12پیسے کی سطح پر بند ہوئے

March 25, 2024

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر آج بھی بڑھ گئی

کاروباری دورانیے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278.40 اور اوپن مارکیٹ میں 280.90 روپے پر بند ہوا

March 21, 2024

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک ریٹ 22 پیسے کی کمی سے 278 روپے 41 پیسے اور اوپن ریٹ 3 پیسے کی کمی سے 281 روپے 12پیسے پر بند ہوئے

March 20, 2024

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 278 روپے 63 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

March 19, 2024

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 281 روپے 20 پیسے کی سطح پر مستحکم رہی

March 18, 2024

کپاس کی کاشت میں ریکارڈ نوعیت کی کمی کے خدشات

مارچ کا تیسرا ہفتہ شروع ہونے کے باوجود ایف سی اے کی جانب سے اہداف مقرر نہیں کیے گئے

March 18, 2024

ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ قیمت میں معمولی کمی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں تین پیسے اور اوپن مارکیٹ ریٹ میں ایک پیسے کی کمی ہوئی

March 15, 2024
1