تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں مزید اضافہ

دسمبر میں آئی ایم ایف سے 710ملین ڈالر کی دوسری قسط جاری ہونے کے بعد روپیہ مستحکم ہوگا، ماہرین

November 1, 2023

بیرونی ادائیگیوں کے چیلنجز ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافے کا سبب، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

انٹربینک میں ڈالر46پیسے مزید اضافے سے 279.88،اوپن کرنسی مارکیٹ میں 50پیسے بڑھ کر 282روپے پر پہنچ گیا

October 26, 2023

ٹیکسٹائل کے برآمدکنندگان کا 72گھنٹوں میں ریفنڈز کے اجرا کا مطالبہ

سیلز ٹیکس ریفنڈز اور ڈیوٹی ڈرابیک نہ ملنے سے برآمدکنندہ صنعتوں کو مشکلات

October 25, 2023

اسٹاک مارکیٹ، 51ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی، ڈالر کی محدود پیشقدمی

مندی کے سبب50فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں،ساڑھے18ارب روپے ڈوب گئے،فی تولہ سونے کی قیمت میں400روپے کی کمی

October 25, 2023

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے

انٹربینک ریٹ 30 پیسے کی کمی سے 279روپے 42 پیسے کی سطح پر بند ہوئے

October 24, 2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

بیرونی ادائیگیوں کی ڈیمانڈ آنے سے ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ دیکھا گیا

October 23, 2023

رواں ہفتے ڈالر کی قدر میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 278 اور اوپن ریٹ 280روپے سے متجاوز، انڈیکس50 ہزار پوائنٹس کیساتھ 6سال 4ماہ کی بلند سطح پر آگیا

October 22, 2023

ملک میں کپاس کی پیداوار میں 22 فیصد اضافہ

15 اکتوبر تک سندھ میں کپاس کی پیداوار میں 84 فیصد اضافہ اور پنجاب میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، کاٹن جنرز فورم

October 18, 2023

سریے کی فی ٹن قیمت میں 55 ہزار روپے تک کمی

قیمت میں کمی کے باوجود سریے کی خریداری محدود، رواں سال کے ابتداء میں فی ٹن سریے کی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار روپے تھی

October 18, 2023

28 دن بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا تسلسل ٹوٹ گیا، 20 پیسے اضافہ

ملک میں 3 سال بعد روپے کی قدر میں اضافے کا 28 روزہ طویل تسلسل دیکھا گیا جس میں روپیہ 30 روپے مہنگا ہوا

October 17, 2023
11