تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 119.50 کا ہوگیا

پی پی دورمیں ڈالر98 روپے، ن لیگ حکومت میں21.50 روپے اضافہ ریکارڈکیا گیا

April 26, 2018

صنعتی خام مال ہائیڈروجن پرآکسائیڈمارکیٹ سے غائب

بلیک میں315فیصدزائدقیمت پرفروخت،برآمدی صنعتی پیداواری سرگرمیاں متاثر

April 25, 2018

ڈالر کی قیمت بڑھنے پر کرنسی ڈیلرز کو اسٹیٹ بینک کی وارننگ

انٹربینک اوراوپن مارکیٹ کے درمیان قدرکافرق3فیصد تک پہنچ گیا، حکام سے وفد کی ملاقات

April 24, 2018

سوئچ بل آف لیڈنگ سے ممنوع اشیا کی اسمگلنگ

انسدادکیلیے منظم اقدامات نہ ہونے پرکسٹمزحکام کی ملی بھگت کاشبہ ہے،ذرائع

April 22, 2018

ایمنسٹی اسکیم؛ ڈالر کی طلب دگنی، قیمت 117 روپے سے بھی تجاوز

4روز کے اندرڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قدر70پیسے بڑھ کر117.5روپے تک پہنچ گئی، یومیہ طلب 3سے 5ملین ہوگئی،ذرائع

April 20, 2018

50 میٹرک ٹن چھالیہ اسمگل کرنے کی ایک اورکوشش ناکام

چھالیہ پلاسٹک پی ایم سی کی آڑ میں عمان سے منگوائی گئی تھی ،کلکٹرکسٹمزپورٹ قاسم

April 18, 2018

اختیارات کی جنگ، انسداد اسمگلنگ مہم عملاً رک گئی

بااثرشخصیت کی آشیربادمیں اعلیٰ افسرکی من مانیاں،کسٹمزانٹیلی جنس فیلڈ ٹیم تبدیل

April 17, 2018

18 کروڑ40 لاکھ ٹیکس چوری میں مطلوب ملزم گرفتار

22 دسمبر 2014 کو مقدمہ درج ہوا، کئی بار چھاپے مارے گئے، نادرا کی مدد سے پکڑا گیا

April 17, 2018

ہائیڈروجن پرآکسائیڈ دگنی مہنگی، 120روپے کلو ہوگئی

کمپنیوں نے پیداوار گھٹادی، ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان کے مصائب بڑھ گئے

April 15, 2018

صنعت کے نام پر دھاگا منگواکر مارکیٹ میں بیچنے کا انکشاف

درآمدکنندہ معطل ہونے کے باوجودترغیبی ایس آر اوکااستعمال کرتا رہا، 3.84ارب کا پولیسٹریارن منگوایا۔

April 10, 2018
14