تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

روپے کی قدر میں پھر اضافہ، اسٹاک مارکیٹ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر

کے ایس سی 100 انڈیکس 21 ماہ بعد 47000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا

July 27, 2023

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید کمزور ہوگیا

انٹربینک ریٹ 288 اور اوپن ریٹ 293 روپے سے تجاوز کرگئے

July 25, 2023

شدید بارشوں نے کپاس پیداوار کے ہدف کا حصول ناممکن بنا دیا

کپاس کا معیار متاثر ہونے سے ٹیکسٹائل پراڈکٹس کی برآمدات بھی متاثر ہونے کے خدشات ہیں

July 25, 2023

پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر مذاکرات کامیاب

ڈیلر مارجن میں اضافہ ایک ہی دفعہ کی بجائے ہر 15دن بعد چار مراحل میں کیا جائے گا، ذرائع

July 24, 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 1.11 روپے کے اضافے سے 287.92 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافے سے 293 روپے پر بند ہوئی

July 24, 2023

کسٹم افسران کی گرفتاریوں سے ملازمین خوف و ہراس کا شکار

محکمے کے اعلی افسران نے چیئرمین ایف بی آر کو معاملات پر بریفنگ دی، تحفظات سے آگاہ کیا

July 23, 2023

روپے پر دباؤ برقرار، ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

انٹربینک میں ڈالر مزید1.67روپے بڑھ کر 286.81، اوپن مارکیٹ میں 291کا ہوگیا،تولہ سونا1800روپے مہنگا

July 22, 2023

ڈالر کے انٹربینک نرخ 286 روپے سے تجاوز کرگئے

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بھی 1.50روپے کے اضافے سے 291روپے کی سطح پر بند ہوئی

July 21, 2023

ملکی تاریخ میں پہلی بار 15جولائی تک کپاس کی پیداوار 8لاکھ 58ہزار

6 لاکھ 59ہزار گانٹھیں سندھ جبکہ ایک لاکھ 98ہزار گانٹھیں پنجاب کی فیکٹریوں میں پہنچیں

July 19, 2023

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا

انٹربینک ریٹ 283 روپے سے تجاوز، اوپن ریٹ 290 روپے کی سطح پر آگئے

July 18, 2023
16