تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

فیشن ڈیزائننگ انڈسٹری بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئی

نامور فیشن ڈیزائنرز کی جانب سے کسٹمرز سے سیلزٹیکس وصولی کے باوجود ادا نہ کرنے کا انکشاف

June 24, 2023

آئی ایم ایف کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے امکانات؛ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید نیچے

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 291روپے کی سطح پر بند ہوئی

June 23, 2023

برآمد کنندگان نے انکم آرڈیننس میں 99 ڈی کی نئی شق مسترد کردی

مجوزہ شق پر عمل درآمد سے صنعتیں بیرون ملک منتقلی پر مجبور ہو جائیں گی، جاوید بلوانی

June 23, 2023

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم، اوپن مارکیٹ میں ریٹ مستحکم

انٹربینک میں 24 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 286.73 روپے کی سطح پر بند ہوئی

June 22, 2023

کسٹمز نے فیکٹری سے13کروڑکاگٹکااورچھالیہ ضبط کرلی

ہارون آبادکی فیکٹری میں3630کلوچھالیہ اورانڈین گٹکاچھپایاگیا تھا

June 22, 2023

عالمی سطح پر سونے کے نرخ برقرار، مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں کم ہوگئیں

مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونےکی قیمت 200روپے کی کمی سے 220500روپے کی سطح پر آگئی

June 20, 2023

50 کروڑ کی جعلی انوائسز بنانے والے ملزم کے گرد ایف بی آر کا گھیرا تنگ

ایف بی آر کے رجوع کرنے پر عدالت نے ملزم کو پیشگی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے سے روک دیا

June 18, 2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر 295 روپے کی سطح پر آگیا

ڈالر کی حقیقی ویلیو 245 روپے ہے جسے غیر ضروری طور پر بڑھایا گیا ہے، چیئرمین ایکس چینج ایسوسی ایشن

June 15, 2023

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قمیت میں اچانک بڑی کمی

سپلائی بڑھنے سے ڈالر کے اوپن ریٹ تنزلی کا شکار ہوئے، ملک بوستان

June 13, 2023

سیلاب متاثرہ کسانوں کو بنا سود قرضے دینے کا اعلان

وزیراعظم کسان پیکیج کے تحت کسانوں کو 6 ماہ سے تین سال تک کی مدت کیلیے بغیر سود قرض دیا جائے گا

June 12, 2023
19