تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

ڈالر کی انٹر بینک قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 7 پیسے سستا

نئے انفلوز کے فقدان اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا

January 29, 2024

انٹربینک میں ڈالرسستا، اوپن مارکیٹ میں ریٹ281 روپے سے بڑھ گئے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 59پیسے کی سطح پر بند ہوئی

January 26, 2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں معمولی کمی، اوپن مارکیٹ میں ریٹ مستحکم

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 4پیسے کی کمی سے 279روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئی

January 22, 2024

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں ریٹ بڑھ گئے

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے اختتام پرڈالر کی قدر8پیسے کی کمی سے 279روپے89پیسے کی سطح پر بند ہوئی

January 19, 2024

تین مہینے بعد ڈالر کے ریٹ 280 روپے سے نیچے آگئے

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 13پیسے کی کمی سے 279روپے 97پیسے کی سطح پر بند ہوئی

January 18, 2024

پاک ایران کشیدگی کا اسٹاک مارکیٹ پر اثر،20 ارب روپے ڈوب گئے، ڈالر مزید سستا

63600اور63700کی حدیں گرگئیں،انڈیکس میں 170پوائنٹس کی کمی، 3600 روپے کمی سے تولہ سونا 213700کا ہوگیا

January 18, 2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک اور اوپن ریٹ میں صرف 68 پیسے کا فرق رہ گیا

January 16, 2024

پاکستانی ایکسپورٹرز نان ٹیکسٹائل برآمدات کو فروغ دیں، سفیر یورپی یونین

جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے استفادے کو صرف ٹیکسٹائل تک محدود نہ رکھا جائے

January 13, 2024

آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری، ڈالر کی قدرمزید گرگئی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 10ہفتوں کے بعد 281روپے سے نیچے آگئے

January 12, 2024

انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر تنزلی کا شکار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کمی سے 281 روپے 12پیسے کی سطح پر بند ہوئی

January 10, 2024
5