تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

عمرہ زائرین اور تعلیمی ضروریات کیلئے ڈیمانڈ بڑھنے سے ڈالر مہنگا ہوا

January 2, 2024

سال 2023؛ انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی

پاؤنڈ اوریوروکی اڑان بھی تیزرفتار رہی، سال 2023پاکستان اسٹاک ایکس چینج کیلیے بلحاظ سرمایہ کاری انتہائی خوش کن ثابت ہوا

December 31, 2023

ملک میں  2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 35900 روپے کا اضافہ ہوا

بین الاقوامی سطح پر 2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 264 ڈالر کا اضافہ ہونے سے سال کا اختتام 2082 ڈالر فی اونس پر ہوا

December 30, 2023

سال کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ کا گراف بلند، روپیہ مستحکم رہا

62200کی حد بھی عبور،حصص کی مالیت میں 59ارب روپے اور انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ، تولہ سونا1900روپے سستا

December 30, 2023

کالا دھن بیرون ملک منتقل کرنے کے ایک اور منظم گروہ کا انکشاف

میسرزحمزہ انٹرپرائز نے 11فرضی کمپنیوں کے ذریعے درآمدات کی آڑمیں 16 ارب 20 کروڑ کالا دھن بیرون ملک منتقل کیا، ذرائع

December 29, 2023

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

انٹربینک ریٹ 282 روپے 19 پیسے اور اوپن ریٹ 283.20 روپے کی سطح پر بند ہوا

December 27, 2023

منفی موسمی حالات نے کپاس کی پیداوار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا رجحان

December 27, 2023

12 ایکسچینج کمپنیز کو غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کے یومیہ تعین کی ہدایات جاری

12 مجاز ایکس چینج کمپنیاں یومیہ بنیادوں پر 6اہم غیرملکی کرنسیوں کے اختتامی شرح مبادلہ کا تعین کریں گی۔

December 23, 2023

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 26 پیسے کی کمی سے 282روپے 52پیسے اور اوپن ریٹ 25پیسے کم ہوکر284 روپے پر بند ہوئے

December 22, 2023

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید کم ہوگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت گھٹ کر12.1ارب ڈالر ہوگئی، اسٹیٹ بینک

December 21, 2023
6