تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

سال کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ کا گراف بلند، روپیہ مستحکم رہا

62200کی حد بھی عبور،حصص کی مالیت میں 59ارب روپے اور انڈیکس میں 398 پوائنٹس کا اضافہ، تولہ سونا1900روپے سستا

December 30, 2023

کالا دھن بیرون ملک منتقل کرنے کے ایک اور منظم گروہ کا انکشاف

میسرزحمزہ انٹرپرائز نے 11فرضی کمپنیوں کے ذریعے درآمدات کی آڑمیں 16 ارب 20 کروڑ کالا دھن بیرون ملک منتقل کیا، ذرائع

December 29, 2023

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

انٹربینک ریٹ 282 روپے 19 پیسے اور اوپن ریٹ 283.20 روپے کی سطح پر بند ہوا

December 27, 2023

منفی موسمی حالات نے کپاس کی پیداوار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا رجحان

December 27, 2023

12 ایکسچینج کمپنیز کو غیرملکی کرنسیوں کی قیمت کے یومیہ تعین کی ہدایات جاری

12 مجاز ایکس چینج کمپنیاں یومیہ بنیادوں پر 6اہم غیرملکی کرنسیوں کے اختتامی شرح مبادلہ کا تعین کریں گی۔

December 23, 2023

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 26 پیسے کی کمی سے 282روپے 52پیسے اور اوپن ریٹ 25پیسے کم ہوکر284 روپے پر بند ہوئے

December 22, 2023

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید کم ہوگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت گھٹ کر12.1ارب ڈالر ہوگئی، اسٹیٹ بینک

December 21, 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید گر گئی

کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 12 پیسے کی کمی سے 282روپے 78 پیسے کی سطح پر بند ہوئے

December 21, 2023

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، اوپن ریٹ میں معمولی اضافہ

جنوری 2024 میں ضروری درآمدی طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافے کا امکان ہے، ماہرین

December 20, 2023

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا سلسلہ جاری

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 19پیسے کی کمی سے 283روپے 01پیسے کی سطح پر بند ہوئے

December 19, 2023
7