تازہ ترین 
< >
rss

 محمد الیاس

پیپلز پارٹی نے کشمور سے کراچی تک لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے، حافظ نعیم

کچے و پکے کے ڈاکوؤں کے خلاف جماعت اسلامی کی آواز کا حصہ بنیں، حافظ نعیم

September 21, 2024

لاہور میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی

زائد کرایہ وصولی پر مختلف ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو تین لاکھ پچاس ہزار کے جرمانے عائد

September 19, 2024

وزیر تعلیم پنجاب نے رول بیچنے والے بچے کو ملاقات کیلئے بلا لیا

رانا سکندر حیات کی دونوں یتیم بھائیوں کے ماہانہ تعلیمی اور گھریلو اخراجات اٹھانے کی یقین دہانی

September 12, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام کا افتتاح کردیا

قرعہ اندازی میں پہلا نام عبدالطیف نامی شہری کا نکلا، کامیاب افراد کو 15 ستمبر تک قرض کی پہلی قسط مل جائے گی

September 5, 2024

پی پی، ن لیگ کا پنجاب میں سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

دونوں جماعتوں کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں باہمی تعاون بہتر بنانے کی تجاویز پر تبادلہ خیال

September 2, 2024

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے فری لانسرز پریشان ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

فری لانسرز سالانہ 400 ملین ڈالرز سے زائد کا زرمبادلہ لاتے ہیں، حافظ نعیم

August 13, 2024

یوم آزادی پر ون ویلنگ کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی، روک تھام کے لیے ٹاسک فورس قائم

اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

August 12, 2024

امام مسجد نبوی کل بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت کریں گے

مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی اہلیان لاہور سے نماز مغرب بادشاہی مسجد میں پڑھنے کی اپیل

August 11, 2024

نواز شریف سے امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی ملاقات

صدر مسلم لیگ ن کا پاکستان آمد پر امام مسجد نبوی کا شکریہ، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

August 10, 2024

صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحت  

اپیل کا فیصلہ سینئر پراسیکیوٹرز پر مشتمل کمیٹی کرتی ہے، وزیراعلیٰ آفس کا اس میں کوئی لینا دینا نہیں ہے، وزیراعلیٰ آفس

July 21, 2024
1