جرائم

کراچی میں فلیٹ سے انجینئر کی گلا کٹی لاش ملی، اہلیہ شامل تفتیش

اسٹاف رپورٹر | Dec 03, 2024 08:40 AM |

مقتول کی شناخت 35 سالہ راہول کمار ولد راج کمار کے نام سے کی گئی