تازہ ترین 
< >

ضلع غربی کی سب سے بڑی نشست این اے 250 کے علاقے پانی سے محروم

مکین سال میں کئی ماہ مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خریدتے ہیں، غریب علاقوں کے رہائشی زیر زمین پانی استعمال کرنے پر مجبور

بعض مسائل کے باوجود ن لیگ کا لاہور میں گراف بہتر

نئے امیدوار متعارف والے علاقوں میں مشکلات کاسامنا،8 سیٹیں لے سکتی ہے

انتخابات میں 125 خواجہ سرا بطور مشاہدہ کارفرائض انجام دیں گے

مجموعی طورپر125 ٹرانس جینڈر الیکشن کے روز مشاہدہ کارکے طور پر مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا وزٹ کریں گے۔

ناکام جلسوں نے پی ٹی آئی کا حشر نشر کردیا، بختاور بھٹو زرداری

جلسوں کی ناکامی کا جواز برسات بتایا جائے یا گرمی لیکن حقائق کچھ اور ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں، ترجمان پاک فوج

الیکشن کمیشن نےمسلح افواج کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد میں معاونت کیلیے بلایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

جعلی ووٹ ڈالنے والے کو دو سال قید کی سزا ہوگی

انگوٹھے کے نشان سے معلوم کیا جائے گا کہ جعل سازی کس شخص نے کی ، الیکشن کمیشن

نازیبا زبان کا استعمال؛ پرویزخٹک کے حلقے کا نتیجہ مقدمے کے فیصلے سے مشروط

پرویزخٹک نے پشتو میں جو تقریر کی وہ ہنسنے کی نہیں رونے کی بات ہے، چیف الیکشن کمشنر کا بابر اعوان سے مکالمہ

بیٹوں کی مخالفت پرانتخابی امیدوار نے خودکشی کرلی

میں الیکشن لڑرہا ہوں لیکن میرے بچے ووٹرزسے کہتے ہیں انہیں ووٹ نہیں دیں، ویڈیوپیغام

پیپلز پارٹی کی پوری توجہ سندھ بچانے پر مرکوز

پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔

عام انتخابات؛ پولنگ اسٹیشنز کے اندر باہر 2،2 فوجی تعینات ہونگے

چار لاکھ49ہزارپولیس،3لاکھ71ہزارفوجی،16لاکھ انتخابی عملہ ڈیوٹی دے گا،جنرل الیکشن انفارمیشن مراکز قائم

عام انتخابات؛ فوجی دستوں نے ڈیوٹیاں سنبھال لیں، الیکشن مٹیریل کی سپلائی شروع

فوجی افسران نے ریٹرننگ افسران سے بھی باقاعدہ رابطے کر لئے ہیں۔

انتخابی نتائج میں ’’ناراض‘‘ اور ’’نئے‘‘ ووٹر اہم ترین

ن لیگ مشکل میں ہے لیکن یہ دو ’’ن ‘‘ انتخابی منظرنامے پر کلیدی حیثیت اختیار کرگئے۔

سندھ پولیس نے انتخابی اخراجات کیلیے 10کروڑ روپے مانگ لیے

اخراجات کھانے ، پینے ، گاڑیوں کی فراہمی اور گاڑیوں کی مینٹیننس پر خرچ کیے جائیں گے۔

ایم کیو ایم پاکستان کیلیے بانی کے بغیر الیکشن بڑا امتحان ثابت ہوگا

کر اچی میںبڑاانتخابی جلسہ کرسکی نہ پولنگ ایجنٹس دستیاب،الیکشن لڑینگے،خالد مقبول

مری میں شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر پتھراؤ

جیسے ہی شاہد خاقان عباسی کا قافلہ رُکا تو چند نوجوانوں نے پتھراؤ کردیا اور ’چور آیا چور آیا‘ کے نعرے لگائے

مزید خبریں