ایکسپریس اردو

کورونا وائرس کے منفی اثرات پاکستانی معیشت پر ظاہر ہونا شروع
اسلام آباد: ملکی معیشت پر کورونا وائرس کے منفی اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی اور ڈالر کی قیمت میں تین روپے اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی تاہم فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وباء کے سبب عالمی معیشت پر منفی اثرات پاکستانی معیشت پر ظاہر ہونا شروع  ہوگئے، ملک میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہوا جب کہ ملکی اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے گیارہ سو پوائنٹ کے لگ بھگ کمی واقع ہوئی جس سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ اور روپے کی قیمت گرنے کی بنیادی وجہ کورونا وائرس سے عالمی سطح پر پیدا ہونے والے اقتصادی بحران اور تیل کی قیمتوں میں خطرناک حد تک کمی ہے اگر یہ رجحان برقرار رہا تو مستقبل میں اقتصادی صورتحال مزید متاثر ہوگی۔

یہ پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

فاریکس ایسوسی ایشن کے رہنما ملک بوستان نے ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں حالیہ کمی کی لہر کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا خوف ہے، اس وائرس کی وجہ سے چین، شمالی کوریا، اٹلی اور ایران سمیت دیگر ممالک بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور اس کے خوف سے عالمی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے لیکن پاکستان میں اس کے اثرات کم ہے۔

رہنما فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا کہ ملکی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی تھی کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے خوف زدہ ہوکر ان سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ سے پیسہ نکالنا شروع کر دیا ہے اور اپنے اسٹاک فروخت کرنا شروع کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں روپے پر دباؤ بڑھا ہے، سرمایہ کاروں نے اسٹاک فروخت کرکے ڈالر لیے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے۔

ملک بوستان کا کہنا تھا کہ حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے بھی اچھے اقدامات کیے ہیں اس کے علاوہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے جہاں اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات ہیں وہیں ملکی معیشت پر اس کے مثبت اثرات بھی ہیں اس سے ملک کے درآمدی بل میں کمی واقع ہوگی اور ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مزید کمی واقع ہوگی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس بھی ہوسکتا ہے، حکومت اور حکومتی ٹیم کو انتہائی موثر کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ مزید کرائسز سے بچا جاسکے۔

اسی سے متعلق : پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، انڈیکس میں 2275 پوائنٹس کی کمی

عقیل کریم ڈیڈھی نے بتایا کہ پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ الٹا ردعمل ظاہر کررہی ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اس کے ملکی معیشت پر اثھے اثرات مرتب ہوں گے اور اس اچھی خبر پر ملکی اسٹاک مارکیٹ کو مثبت ردعمل دینا چاہیے تھا لیکن ہمارے ہاں اس کے برعکس ہوا، اسٹاک مارکیٹ 2200 پوائنٹس نیچے گئی اور پہلے ہاف کے بعد مارکیٹ کریش ہوگئی نتیجے میں ساڑھے گیارہ ہزار پوائنٹس کے لگ بھگ کمی پر مارکیٹ 37 ہزار کے لگ بھگ پوائنٹس پر بند ہوئی۔

ڈالر کی قیمت میں اضافے پر ان کا کہنا تھا کہ ڈالر کو مہنگا ہونا نہیں چاہیے تھا کیونکہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے جہاں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگا وہیں درآمدی بل بھی کم ہوگا اور ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ اس سے سرپلس بھی ہوسکتا ہے اسی طرح پاکستان کے لیے درآمدی اشیاء بھی سستی ہوں گی جس سے مہنگائی کی شرح میں بھی کمی واقع ہوگی۔

The post کورونا وائرس کے منفی اثرات پاکستانی معیشت پر ظاہر ہونا شروع appeared first on ایکسپریس اردو.

بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں وہ چیونگم ہی چھین لیں گے، وہاب ریاض
لاہور: پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پرمزاح انداز میں کہا ہے کہ بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں وہ چیونگم ہی چھین لیں گے۔

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف بہترین حکمت عملی سے میدان میں اتریں گے، اس میچ کی اہمیت کا احساس ہے، بین ڈنک زبردست بیٹنگ کررہے ہیں ان کے خلاف اپنا پلان ابھی شئیر نہیں کرسکتے، میدان میں سب دیکھ لیں گے کہ کس طرح حریف تمام بلے بازوں کو جلد آؤٹ کریں گے۔

انہوں نے بین ڈنک کے چیونگم کھاتے ہوے چھکے لگانے کے سوال پر کہا کہ بین ڈنک نے ابھی تک جتنی اننگز کھیلی ہیں بڑی اچھی کھیلی ہیں، لاہور قلندر کو ان کی اننگ سے فائدہ ہوا ہے لیکن بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں ہم وہ چیونگم ہی چھین لیں گے۔

پشاور زلمی کے کپتان کے مطابق اگلے دونوں میچ ہمارے لیے اہم ہیں، ابھی فی الحال لاہور والے میچ پر فوکس ہے کیوں کہ ہم ان میں بہترین پرفارمنس دے کر میڈل ٹیبل پر ٹاپ فور پوزیش میں نمایاں جگہ پانا چاہتے ہیں، اس وقت صورت حال ایسی ہے کہ کوئی بھی ٹیم فائنل فور میں آسکتی ہے لیکن کوشش ہے منگل کو شیڈول میچ جیت کر فائنل فور میں جگہ پکی کریں۔

نوجوان حیدر علی کی شاندار پرفارمنس کے سوال پر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ حیدر بہت اچھا لڑکا ہے اور بہت محنتی ہے، اسے جو رول دیا جارہا ہے وہ ادا کر رہا ہے، ہماری خواہش ہے کہ وہ مزید عمدہ بیٹنگ کرکے ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کرے۔

ویاب نے یہ بھی کہا کہ پشاور ہمیشہ سے میری ٹیم رہی ہے، لاہور میرا ہوم گراؤنڈ ہے لیکن کھیل میں پشاور سے رہا ہوں، یقین ہے کہ کراوڈ ہمیں بھی سپورٹ کرے گا۔

The post بین ڈنک جو چیونگم کھا کر اننگ کھیلتے ہیں وہ چیونگم ہی چھین لیں گے، وہاب ریاض appeared first on ایکسپریس اردو.

21 ملکی جامعات کی انجینئرنگ ڈگریاں جعلی قرار، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ملک بھر کی 21 یونیورسٹیز و کالجز کی انجینئرنگ کی ڈگریوں کو جعلی اور غیر مستند قرار دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انجینئرنگ کے شعبے میں جعلی ڈگریوں کا معاملہ ایک بار پھر قومی اسمبلی میں پہنچ گیا ہے اور اس حوالے سے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ملک بھر کی 21 یونیورسٹیز اور کالجز کی انجینئرنگ کے شعبے میں جاری ہونے والی ڈگریوں کو جعلی اور غیر مستند قرار دیا ہے۔

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پیش کی گئی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ 2013ء سے اب تک ملک بھر کے 21 اداروں کی ڈگریاں غیر مستند قرار دی گئی ہیں، غیر مستند ڈگریاں جاری کرنے والوں اداروں میں پنجاب کی 11 ہونیورسٹیز و کالجز، سندھ کی 5، آزاد کشمیر 1، اسلام آباد 3 اور گلگت بلتستان کی ایک یونیورسٹی کی انجینئرنگ کی ڈگری غیر مستند ہے۔

The post 21 ملکی جامعات کی انجینئرنگ ڈگریاں جعلی قرار، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش appeared first on ایکسپریس اردو.

ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا بڑا اضافہ
کراچی: پیر کے روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بے قابو ہو گئی اور ڈالر کی قدر میں 3 روپے تک کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 3.36 روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.24 روپے سے بڑھ کر 157.50 روپے اور قیمت فروخت 154.34 روپے سے بڑھ کر 157.70 روپے ہوگئی۔

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 2.70 روپے کے نمایاں اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 154 روپے سے بڑھ کر 156.50 روپے اور قیمت فروخت 154.30 روپے سے بڑھ کر 157 روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 172 روپے سے بڑھ کر 175 روپے اور قیمت فروخت 174 روپے سے بڑھ کر 177.50 روپے ہوگئی۔ برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت خرید 199 روپے سے بڑھ کر 200.50 روپے اور قیمت فروخت 201 روپے سے بڑھ کر 203 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی منڈی میں سونا سستا اور پاکستان میں مزید اضافہ ہوگیا

چینی یوآن کی قیمت خرید 20 روپے اور 22.50 روپے پر مستحکم رہی، سعودی ریال کی قیمت خرید 40.60 روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت 40.90 روپے سے بڑھ کر 41 روپے ہوگئی۔ یواے ای درہم کی قیمت خرید 41.60 روپے سے بڑھ کر 41.80 روپے اور قیمت فروخت 41.90 روپے سے بڑھ کر 42.20 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے ذرائع نے بتایا ہے کہ موجودہ صورتحال میں روپے کے بجائے ڈالر کی قدر میں گراوٹ ہونی چاہیے تھی تاہم یوں لگتا ہے کہ مارکیٹ میں سٹے باز سرگرم ہیں اور جان بوجھ کر ڈالر کی قدر میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اگر روپے کی قدر میں یونہی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا تو مرکزی بینک کو مارکیٹ میں مداخلت کرنا پڑ سکتی ہے ۔

The post ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا بڑا اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.

فیروز خان کے شوبز چھوڑنے پر حمزہ علی عباسی کی نیک تمنائیں
کراچی: معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے شوبز سے کنارہ کشی کرنے پر اداکار حمزہ علی عباسی نے اُن کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فیروز خان کے شوبز چھوڑنے کے بیان پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے ارادوں کو پاک رکھنے میں مدد فرمائے اور ہمیں اپنا پیغام دوسروں تک افہام و تفہیم کے ساتھ پہنچانے کے لئے ہدایت دے۔

Masha Allah❤….I pray tht May Allah help us to keep our intentions pure & give us guidance to spread his message to the best of our abilities and understanding. May Allah bless u brother. https://t.co/hL6ZWwUu98

— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) March 8, 2020

حمزہ علی عباسی نے فیروز خان کے فیصلے پر دعا دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اللہ پاک کی رحمت آپ پر ہو۔

– my fans have been waiting for a statement from me. I announce that I quit the showbiz industry and will only act and provide my services for the teaching of Islam through this platform if needed else anything but this InshAllah,Request you all to pray for me and my loved ones.

— Feroze Khan (@ferozekhaan) March 6, 2020

واضح رہے کہ کچھ روز قبل فیروز خان نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں اب شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ رہا ہوں اور اگرضرورت پڑی تو اب صرف اداکاری محض اسلام کی تعلیمات کے لیے ہی کروں گا۔

The post فیروز خان کے شوبز چھوڑنے پر حمزہ علی عباسی کی نیک تمنائیں appeared first on ایکسپریس اردو.

شعیب اختر کا پی ایس ایل کیلیے ’’راولپنڈی ایکسپریس‘‘ کے نام سے ٹیم بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے نئی ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

دنیا کے تیز ترین فاسٹ بالر کا آعزاز حاصل کرنے والے شعیب اختر کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں راولپنڈی کی بھی اپنی کرکٹ ٹیم ہونی چائیے کیوں کہ راولپنڈی کے کرکٹرز اسلام آباد کے برگرز بوائے کرکٹرز کی ٹیم کو گراونڈ میں مات دیں گے تو کرکٹ کا مزہ ہی کچھ اور آئے گا۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پی ایس ایل میں ٹیم ہونی چاہیے،اسلام آباد اور پنڈی کے عوام سمیت سب کو راولپنڈی ایکسپریس ٹیم کے لیے مہم شروع کرنی چاہیے کیوں کہ پنڈی بوائز بہت مشہور ہیں، اس لئے پنڈی بوائز اور اسلام آباد کے برگر بچوں کے درمیان دلچسپ ٹاکرا ہو سکتا۔

The post شعیب اختر کا پی ایس ایل کیلیے ’’راولپنڈی ایکسپریس‘‘ کے نام سے ٹیم بنانے کا مطالبہ appeared first on ایکسپریس اردو.

تیل کی عالمی قیمتوں میں 30 فی صد کمی، پاکستان کو بڑے معاشی فوائد کا امکان
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 30 فی صد کمی سے پاکستان کو زرمبادلہ کی بڑی بچت کا امکان ہے۔

کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح پر معاشی سست روی اور تیل کی طلب کم ہونے کے بعد گزشتہ دنوں تیل کے پیدواری ممالک کی تنظیم اوپیک اور روس کے مابین قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوا۔

خام مال کا سب سے بڑا برآمد کنندہ سعودی عرب پیداوار میں کمی چاہتا تھا تاہم روس نے یہ تجویز ماننے سے انکار کردیا۔ پیر کو سعودی عرب نے  تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی اور اپریل میں پیداوار ایک کروڑ بیرل یومیہ کرنے کا اعلان کیا۔ اس اقدام سے عالمی مالیاتی منڈیوں کو بڑا دھچکا پہنچا۔

سعودی عرب کے اس اقدام سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں 1991 کی خلیجی جنگ کے بعد سب سے  بڑی کمی واقع ہوئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی 28 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے مابین تیل کی قیمتوں پر جاری اس کشیدگی سے تیل کے بڑے برآمد کنندہ ممالک کو فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔

پاکستان کی سالانہ درآمدات میں 26 فی صد حصہ پیٹرولیم مصنوعات کا ہے۔ امریکی مالیاتی ادارے گولڈمین کے مطابق خام مال کی قیمتوں میں 20 ڈالر فی بیرل تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔ اس صورت میں پاکستان کی تیل کی درآمدات میں کی جانے والی ادائیگیوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوسکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں کی کمی کے حالیہ رجحان سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.8ارب ڈالرتک کی بہتری آسکتی ہے، جو کہ موجودہ جاری کھاتوں کے خسارہ کا نصف بنتا ہے۔

The post تیل کی عالمی قیمتوں میں 30 فی صد کمی، پاکستان کو بڑے معاشی فوائد کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.

احسان مانی نے دوسال میں 14 غیرملکی دوروں کا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور / لاہور: پی سی بی کے چیئر مین احسان مانی نے دو سال میں 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے 2018 سے 2019 تک 14 غیر ملکی دورے کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، ان کے غیر ملکی دوروں پر 50 لاکھ  10 ہزار 663 روپے خطیر رقم خرچ ہوئی جو خود ایک ریکارڈ ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نے جن ممالک کے دورے کئے ان میں دبئی کے 7، لندن کے 4،جنوبی افریقا، سنگا پور اور بنگلا دیش کا ایک ایک دورہ شامل ہے۔

The post احسان مانی نے دوسال میں 14 غیرملکی دوروں کا ریکارڈ قائم کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: اوگرا نے مارچ کے مہینے کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے مارچ کے مہینے کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے، مارچ کے مہینے میں سوئی نادرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.53 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.54 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.3670 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 11.3681 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جب کہ فروری میں سوئی نادرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 10.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور  فروری میں سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 10.82 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔

The post اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.

عالمی منڈی میں سونا سستا اور پاکستان میں مزید اضافہ ہوگیا
کراچی: عالمی بازار میں سونا فی اونس 9 ڈالر کم ہوا جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں فی اونس سونا 1666 ڈالر پر پہنچ گیا تاہم پاکستان میں سنوے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے  بعد کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے سے 95  ہزار 200 روپے اور دس  گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 81  ہزار 618 روپے پر پہنچ گئی۔

The post عالمی منڈی میں سونا سستا اور پاکستان میں مزید اضافہ ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.