صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
پاک بحریہ نے بھارتی آب دوز تلاش کر کے بحری سرحدوں کے دفاع کے لیے اپنی تیاری ثابت کر دی، ترجمان دفتر خارجہ
رینجرز اور پولیس کو کم سےکم اسلحہ استعمال کرنے اجازت ہوگی، ذرائع
فتح کی خوشی اور شکست کے غم کا یہ hangover کتنی دیر قائم رہتا ہے اس کے بارے میں فی الوقت وثوق سے کچھ کہنا ممکن نہیں۔
ملک میں اس وقت کورونا کے مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد 24 ہزار 196 ہے
سرمایہ کاری کے شیئر ہولڈنگ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان۔
وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے گہرے برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا
حساب چکتا کرنے کا وقت آ گیا، پاکستانی کرکٹرزآج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان سنبھالیں گے۔
عالمی رینکنگ کے مطابق دنیا کے 139ممالک میں انصاف فراہم کرنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبر 130واں ہے۔
باپ پارٹی تقسیم ہو گئی ہے جس کے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں براہ راست اثرات ہوں گے۔
خلیج بنگال کی تجارتی گزرگاہ جنوبی ایشیا ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر معاشی سرگرمیوں کو کئی گنا بڑھا دے گی۔
جاپانی کمپنی طویل عرصے سے لفٹ کے بٹن آرڈر پر بنارہی ہے جنہیں لوگوں کو استعمال کرنے کی عام اجازت ہے
ممبئی کے کروز ڈرگ کیس میں گواہ کے بیان نے کیس کا رُخ تبدیل کردیا ہے، رپورٹ
2004 میں حسن گل کے شک میں احمد ربانی کو گرفتار کرکے 5 ہزار ڈالر کے عوض امریکی حکام کے حوالے کیا گیا تھا
عربی میں لفظ جُزء کے باب میں اچھی خاصی تفصیل موجود ہے۔
پہلے رومانوی اور غیر اخلاقی لٹریچر اور فلمیں اور اب انٹرنیٹ کا غلط استعمال، نئی نسل کو بے راہروی سے بچانا ہو گا۔
نمیبیا نے گروپ 2 میں جگہ بنائی جہاں پاکستان موجود ہے
ملک بھر میں اب تک 3 کروڑ 78 لاکھ 55 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے
وزیراعظم عمران خان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، دفترخارجہ
پی ٹی آئی حکومت کی بدولت ملک میں ترقی سے تنزلی کی طرف واپسی کا سفر شروع ہوچکا ہے
ملک میں کورونا کے مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد 24 ہزار 699 ہے، این سی او سی
سب انسپکٹر رضا محمد پر جرح مکمل، آئندہ سماعت کے لیے دیگر 5 گواہ طلب
نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے نے نصف سنچری اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
عدالت نے آریان خان کی درخواست ضمانت پر 14 اکتوبر کو ہونے والی سماعت میں فیصلہ محفوظ کیا تھا
برگس ڈیرنگٹن اس وقت 45 فلائٹس لےکر امریکہ کی 16 ریاستوں کی سیر کرچکے ہیں اور لوگ انہیں پسند کرتے ہیں
آریان خان نے این سی بی سے معاشی طور پر کمزور طبقات کی مدد کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے، بھارتی میڈیا
ترکی، ایران اور چین کی فلموں کو پاکستان میں نمائش کی اجازت کا فیصلہ
بینچ میں اختلاف رائے کو کچلنے سے نظام عدل کی بنیادیں ہل جاتی ہے، جج سپریم کورٹ
اس کی لمبائی 5.5 سینٹی میٹر، چوڑائی 3.5 سینٹی میٹر اور موٹائی ایک سینٹی میٹر ہے جبکہ یہ صرف 19.8 گرام وزنی ہے
فضل محمود اور عبدالقادرکی پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت ان کی مقبولیت اور کھیل کے لیے خدمات کا اعتراف ہے، رمیز راجا
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پروازیں چلائیں، تاہم اب پی آئی اے کی پروازیں معطل کردی گئی ہیں، دفترخارجہ
دوملزمان سے 2 کلو 460 گرام اور دوسری کارروائی میں 1 کلو 400 کلو ہیروئن برآمد ہوئی
آپؐ کی تشریف آوری ایسی نعمت عظمیٰ ہے جسے خدا تعالیٰ نے قرآن مجید میں مسلمانوں پر احسانِ عظیم سے تعبیر فرمایا۔
فارم ریجنل ڈیزیزسرویئلنس اینڈ رسپانس یونٹ کی جانب سے اسکولوں کے ذریعے بھیجے گئے ہیں،طلبا کے والدین کا اظہارتشویش
سکروج کی کہانی بہت ہی سادا ہے اور اسے سمجھنا بھی بہت آسان ہے۔
افغانستان کیلئے فلائٹ آپریشن معطلی کا فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع، معاملہ اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب کو جی ایس پی پلس کے معاملے پر اہم ٹاسک سونپا ہے، ذرائع
میگا ایونٹ میں بھی کھلاڑیوں کوامپائرز کے فیصلے چیلنج کرنے کا اختیار مل گیا۔
پولیس چیف نے وفد کو خواجہ سرا کمیونٹی کی پولیس سے متعلق شکایات کو جلد دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
نوجوان ناصر محلے کی لڑکی ثمرین سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن والدین نے اس کی شادی دوسری جگہ طے کر دی تھی، پولیس
طیارے کی خاتون مسافر اقبال بانو دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش گئی تھیں، ترجمان پی آئی اے
حکومت اور پالیسی ساز ادارے اس بات کے خواہاں ہیں کہ کسی طرح ملکی معیشت کو ترقی دی جائے
چیئرمین پی سی بی کا قومی ٹیم کے کپتان کو ورلڈکپ میں پریشر کے بغیر کھیلنے کا مشورہ
عمر شریف کا جسدِ خاکی بدھ کی صبح 5 بج کر 45 منٹ پر ترکش ائرلائن سے براستہ استنبول کراچی پہنچایا جائے گا، اہل خانہ
ووٹ چوری کرکے پاکستان پرمسلط سلیکٹڈ وزیر اعظم کااحتساب بھی سلیکٹڈ ہے، سربراہ اے این پی
میں کام کرنا چاہتا ہوں لیکن اس سسٹم میں ایسا ہونا مشکل ہے، راشد لطیف
اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ارکان نے شرکت کی
ایران کے ساتھ مذاکرات کا چوتھا دور 21 ستمبر کو ہوا تھا، سعودی وزیر خارجہ
چئیرمین رمیز راجہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد پی سی بی میں تبدیلیوں کا عمل جاری ہے
اس سال نوبل انعام کی رقم 11 لاکھ ڈالر ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 18 کروڑ 75 لاکھ بنتی ہے
سوشل میڈیا پر شائقین کی بڑی تعداد بلیک میں ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے کوشاں