صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
افغانستان میں کسی طیارے کو یرغمال بنانے کے واقعے سے آگاہ نہیں، اینٹونی بلنکن
کراچی میں آج رات سے بارش اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر تکلیف ہوئی اور مدد کی ضرورت مجھے نہیں آپ لوگوں کو ہے، نوجوان کا ویڈیو میں بیان
85 سالہ بزرگ 39 سال سے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، ڈرائیور
چیونٹی کے دانتوں پر جست کے ایٹم خاص ترتیب میں چپکے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی بھی چباڈالتی ہیں
سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں اور انہیں سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے، ایف آئی اے
ہم نے مقامی علماء کے کہنے پر جنگ روک دی تھی لیکن دھوکے سے میرے رشتے داروں اور رفقا کو قتل کیا گیا، احمد مسعود
2015 میں گوگل کی فوٹو ایپ نے بھی سیاہ فام افراد کو ’گوریلوں‘ کے طور پر شناخت کرنے کی غلطی کی تھی
وزیراعلیٰ پنجاب نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا
اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم
گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر کلہاڑے کے وارکرکے بیوی اور بچوں کو قتل کیا، ملزم کا اعترافی بیان
جامعہ پنجاب کے آرکیالوجی اور زولوجی عجائب گھروں میں ملک بھرسے علم کے متلاشی آتے ہیں
بلین مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق سونے کی مقامی قیمت اب بھی دبئی گولڈ مارکیٹ سے 4500 روپے کم ہے
فی الحال یہ فیچرآزمائشی مرحلے میں ہے اور مستقبل میں آنے والی اپ ڈیٹ میں عام استعمال کنندگان کے لیے شامل کیا جائے گا
فٹ انڈیا نامی ایپ کی افتتاحی تقریب میں وزیر کھیل نے نوجوانوں کو فٹنس کا چیلنج دیدیا
بیشتر ڈاکٹر ہائی بلڈ پریشر کا علاج ایک دوا سے شروع کرتے ہیں اور اسکی تاثیر کم ہونے پر دوسری دوا بھی تجویز کردیتے ہیں
خلائی اسٹیشن میں پچھلی بار دریافت ہونے والی دراڑیں بہت باریک تھیں جبکہ نئی دراڑیں ان سے کچھ بڑی ہیں
ان ڈور شادی تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی جب کہ ویکسین نہ کرانے والوں کو ٹرانسپورٹ اور ایندھن بھی نہیں دیا جائے گا
کبھی بھی کرکٹ بورڈ کی سربراہی میں دلچسپی نہیں رہی، وسیم اکرم کا بھارتی میڈٖیا کو کرارا جواب
فی تولہ سونے کی قیمت 111000 روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 95165 روپے ہوگئی
شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہیں
افغانستان سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے افغانی دراصل طالبان سے خوفزدہ نہیں بلکہ مغربی طرز معاشرت کھونے سے ڈرتے ہیں
کورونا کے 5 ہزار 612 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی
خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ لمحہ فکریہ ۔
ملزم راجہ عبدالقیوم کی محلے میں شہرت بھی ٹھیک نہیں اور یہ تشدد پسند سمجھے جاتے ہیں، مدعیہ کا الزام
ان ڈور شادیوں، ڈائن ان اور کنیکٹ کھیلوں پر پابندی ہوگی جب کہ مزارات، تفریحی پارکس اور سینما گھر بند رہیں گے
ہماری ٹیکنیکل ٹیم اور انجینیئرز کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، طالبان
مطالبات پورے نہیں ہوتے تو اسلام آباد پی ایم سی کے باہردھرنا دیں گے، مظاہرین کا الٹی میٹم
شنیرا نے مجھے بہت متحرک اور سپورٹ کیا، سابق کپتان
پولیس کانسٹیبل یاسر کو ڈاکوؤں نے مزاحمت کے دوران فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا
’کورونا‘ کی لازمی ویکسینیشن۔۔۔
عدالت کا پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کو دونوں ریسلرز کا معاملہ تیس روز میں حل کرنے کا حکم
سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان انٹرنیشنل ملٹری ٹیکنیکل فورم (ARMY 2021) میں شرکت کے لیے روس پہنچے
عمان آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے
کابل ایئرپورٹ پر ملک چھوڑنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 سے تجاوز کرگئی
پہلی بارنئے مالی سال کیلئے منظورشدہ ادویات میں 80 فیصد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ادویات شامل کئے گئے ہیں
بنیادی وجہ درآمدات میں اضافہ ،ترسیلات زر اور برآمدات میں کمی ہے، مرکزی بینک
ڈیجیٹل کرنسی مستقبل میں ہماری زندگیوں میں تبدیلیاں لاسکتی ہیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ
خطہ بنگال کے (بنگلا اور اردو) ادب میں اس کا ذکر خوب ملتا ہے۔
سیماب وحید صدیقی دو ہفتے قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے
بابراعظم اور فواد عالم نے نصف سنچریاں اسکور کیں
سہانا خان اس سے قبل شارٹ فلمز میں جلوہ گرہوچکی ہیں
انٹربینک میں ڈالر 164.08 جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 164.40 روپے پر بند ہوا
آکلینڈ کے ایک شہری میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے
وزیر خارجہ کا چار ممالک کے ہنگامی دورے کرنے کا فیصلہ، میزبان ممالک سے رابطے شروع
جامع مذاکرات، افغان مسئلے کے پرامن سیاسی حل کا واحد راستہ ہیں، شاہ محمود
مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی ہیں، پی آئی اے حکام
وادیٔ مہران کی قدیم تاریخ کا امین
صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور طالبان کے ساتھ تعاون کرنے والوں کو عام معافی دی جائے گی