بلوچستان کے دیہی علاقوں میں موبائل ڈیٹا سروس 16 نومبر تک بند رہے گی، شہری علاقے مستثنی

ویب ڈیسک | Nov 12, 2025 02:10 AM |

اقدام امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے