جعفر ایکسپریس اور بولان میل پانچویں روز بھی معطل، وجہ بھی سامنے آگئی

سردار حمید خان | Nov 13, 2025 11:42 AM |

ٹرین سروس کی معطلی سے ہزاروں افراد متاثر ہو رہے ہیں، ریلوے حکام