- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارشوں کا بھی امکان
کراچی: شہر قائد میں آئندہ چند روز میں بارشوں کا امکان ہے، رواں سال سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارشیں بھی زیادہ ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ منگل کوشہر کا درجہ حرارت مزید کم ہو کر 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
محکمہ موسمیا ت کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے چندر وز میں موسم سرما کی بارش کا دوسرا سلسلہ کراچی میں بھی بارشیں برسا سکتا ہے جبکہ رواں سال موسم سرما میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ بارشیں بھی زیادہ ہونے کی توقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔