- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
وزارت قانون نے نئے کاغذات نامزدگی کا مسودہ اعتراضات کے ساتھ صدرکوبجھوادیا
اسلام آباد: وزارت قانون نے الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کے لئے کاغذات نامزدگی میں ترامیم اور اعتراضات کا مسودہ صدر کو بھجوا دیا ہے۔
وزارت قانون کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کی رو سے انتخابی امیدواروں کے لئے کاغذات نامزدگی کی حتمی منظوری صدر مملکت کا اختیار ہے اس لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کی گئی ترامیم اور وزارت قانون کے اعتراضات کا مسودہ بھجوایا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے لئے الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے، اور صدر آصف زرداری پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے باقاعدہ افتتاح کے لئے ایران میں موجود ہیں جس کے باعث صدر مملکت کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی منظوری نہیں دی گئی۔
وزارت قانون نے نئے کاغذات نامزدگی کا مسودہ اعتراضات کے ساتھ صدرکوبجھوادیا
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔