- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی
ممبئی: ’دنگل گرل‘کے نام سے مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ کی نئی کترینہ کیف قرار دے دیا۔
فلم ’دنگل‘میں گیتا پھوگٹ کا کردار ادا کرنے والی فاطمہ ثنا شیخ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عامرخان کی بیٹی ساڑھی پہننے پر تنقید کا نشانہ بن گئی
حال ہی میں فاطمہ نے اپنے نئے فوٹوشوٹ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف سے بے انتہا مماثلت کے باعث صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
کچھ لوگوں نے تصویر دیکھنے کے بعد فاطمہ کو کترینہ کی ہم شکل جب کہ کچھ نے انہیں کترینہ کیف سے زیادہ خوبصورت قرار دے دیا۔
جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ انڈسٹری کی نئی کترینہ کیف کو دیکھیں۔
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ فاطمہ ثنا شیخ اپنی تصاویر کے باعث سوشل میڈیاصارفین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہوں بلکہ اس سے قبل یہ مقبولیت مثبت کے بجائے منفی تھی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کترینہ کی وجہ سے ناانصافی
گزشتہ ماہ فاطمہ نے انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر صارفین نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں برقع پہننے کا مشورہ دیاتھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔