- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
کراچی: سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی: سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ایس ایس پی سی آئی ڈی آپریشن فیاض خان کے مطابق خفیہ اطلاع پر منگھوپیر میں كارروائی کرتے ہوئے شعیب محسود، خالد رحمان محسود اور اورنگزیب محسود نامی دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے خودكش جیكٹ، ڈیٹونیٹر، بال بیئرنگ، ڈیٹونیٹنگ وائر، 5 دستی بم، ایک كلاشنكوف اور 2 ٹی ٹی پستول برآمد کرلی، گرفتار دہشت گردوں كا تعلق کالعدم تحریک طالبان كے حكیم اللہ محسود گروپ سے ہے۔ ان کا کہنا تھا ملزمان كراچی میں اغوا برائے تاوان اور بینک ڈكیتی كی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
فیاض خان نے بتایا کہ ملزمان سے كراچی میں ہونے والے بم دھماكوں كے حوالے سے بھی تفتیش كا آغاز كردیا گیا ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان شہر میں كسی بڑی كارروائی كی منصوبہ بندی كررہے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔