وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے الوداعی خطاب کریں گے

آن لائن  جمعـء 15 مارچ 2013
وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرینگے. فوٹو : فائل

وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرینگے. فوٹو : فائل

اسلام آ باد: وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج  قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کی تقریرکا مسودہ تیارکر لیا گیا ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے، اپوزیشن سے نگراں سیٹ اپ پراتفاق رائے کی صورت میں اس کا اعلان بھی کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔