وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے الوداعی خطاب کریں گے

وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرینگے


Online March 15, 2013
وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرینگے. فوٹو : فائل

PESHAWAR: وزیراعظم راجا پرویز اشرف آج قوم سے اپنا الوداعی خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کی تقریرکا مسودہ تیارکر لیا گیا ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے پانچ سالہ دور اقتدارکی کارکردگی کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے، اپوزیشن سے نگراں سیٹ اپ پراتفاق رائے کی صورت میں اس کا اعلان بھی کریں گے۔

مقبول خبریں