- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب نے ریسکیو1122کی گاڑیوں کو پٹرول نہ ملنے کا نوٹس لے لیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے فیصل آباد میں ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کو پٹرو ل نہ ملنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ایکسپریس نیوزکی خبرپرنوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصل آباد میں ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کوفوری ایندھن کی فراہمی کا حکم دے دیا ، واضح رہے پنجاب حکومت نے مختلف اضلاع کی ریسکیوگاڑیوں کے لئے فیول کارڈز فراہم کئے تھے جن کی مدت ایک ہفتہ پہلےہی ختم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ریسکیو سروس معطل ہے۔
ریسکیو 1122 کے مقامی افسروں کے مطابق انہوں نے ہیڈکوارٹر کو پیٹرول نہ ملنے کی اطلاع دی تھی لیکن کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، جس کی باعث ریسکیوحکام طبی امداد کے لئے فون کرنے والوں سے معذرت کرنے پر مجبور ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔