- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
اداکار محسن عباس کی شیر خوار بیٹی خالق حقیقی سے جا ملی
کراچی: فلم ’نامعلوم افراد‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار محسن عباس حیدر کی شیر خوار بیٹی کاانتقال ہوگیا۔
اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی بیٹی کے انتقال کی خبر خود انسٹاگرام پر شیئر کی اورلکھا’میری ایک ماہ کی بیٹی ماہ وین عباس حیدر اب نہیں رہی، میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ سب ماہ وین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔
محسن اور ان کی اہلیہ فاطمہ نقوی 27 اکتوبر کو اولاد کی نعمت سے سرفراز ہوئے تھے۔ محسن عباس حیدر اپنی بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش تھے اور انہوں نے اپنی بیٹی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرنے اپنی خوشی کااظہار کرتے ہوئے لکھا تھا’بالآخر اس سال مجھے اپنےجینے کی وجہ مل گئی‘۔
واضح رہے کہ فلم’نامعلوم افراد‘میں فہد مصطفیٰ اورجاوید شیخ کے ساتھ محسن عباس حیدر کی اداکاری کو بھی بے حد سراہا گیا تھا جب کہ اسی فلم کے سکیوئل’نامعلوم افراد2‘میں بھی ان کے کام کی بہت زیادہ تعریف کی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔