- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
افسروں،جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، جنرل کیانی
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج کو اپنے افسروں اور جوانوں کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں، وفاداری، نظم وضبط اور حب الوطنی پر فخر ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ بات پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویزکیانی نے پاک فوج کی سب سے پرانی رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ کے قیام کی 250ویں سالگرہ کے موقع پر اوکاڑہ گیریژن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
آرمی چیف نے اس موقع پر پریڈ کا معائنہ کیا اور افسروں وجوانوں کی لگن کی تعریف کی۔ جنرل کیانی نے کہاکہ پاک فوج اپنے جوانوں اور افسروں کی پیشہ ورانہ مہارت، وفاداری، ڈسپلن اور حب الوطنی پر بجا طور پر فخر کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ اعلیٰ اقدار ایک دن میں حاصل نہیں کی جاسکتیں۔ جب تک فوج کے افسر اور جوان پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں مہارت کے اعلیٰ معیار کو حاصل کرنے کے لیے پرعزم نہ ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔