- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
ننھی زینب کو ابھی انصاف بھی نہ ملا، ایک اور بچی لاپتہ
راولپنڈی: زینب کے لرزہ خیز قتل کے بعد مختلف کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اوراب پیر ودھائی بنگش کالونی میں ایک اور14 سالہ بچی کی گمشدگی کا واقعہ سامنے آگیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق قصورکی کمسن 8 سالہ زینب کو ابھی تک انصاف نہیں کہ ملا کہ راولپنڈی میں ایک اور14 سالہ بچی کی گمشدگی کا معاملہ سامنا آگیا۔ راولپنڈی میں پیرودھائی بنگش کالونی سے 3 ماہ سے لاپتہ لڑکی مہرین کی دکھیاری والدہ ننھی کلی کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سرگودھا میں 16 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل
لاپتہ مہرین کی والدہ خاتون بی بی کا کہنا ہے کہ 3 ماہ قبل محلے میں شام کو کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوئی، پولیس مسلسل ٹال مٹول کررہی ہے ابھی تک میری بیٹی کو بازیاب نہیں کراسکی، میری بچی حافظ قرآن تھی ، کہیں بھی میری شنوائی نہیں ہورہی ، سپریم کورٹ اور میڈیا میری بچی کو ایک اور زینب بننے سے بچائے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
واضح رہے کہ ننھی زینب کے اندوہناک قتل کے بعد مختلف کیسزسامنے آرہے ہیں جب کہ جمعرات کی صبح بھی سرگودھا میں 16 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔