- قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
- اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا
- کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا
- کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
سعودی شہزادہ ولید بن طلال فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل
ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ ولیدبن طلال کو کارلٹن ہوٹل سے الہیر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے شہزادہ ولیدبن طلال سے رہائی کے بدلے ایک کھرب روپے سے زائد رقم اور کمپنیوں کا کنٹرول حکومت کے حوالے کرنے کا کہا تھا تاہم شہزادہ ولید بن طلال کے انکار پر انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد
گزشتہ سال سعودی حکام نے کرپشن الزامات میں گرفتار شہزادوں کو رہا بھی کیا تھا جن میں سابق فرمانروا شاہ عبداللہ کے 2 بیٹے بھی شامل تھے، شہزادوں کو سعودی حکومت کے ساتھ مالی معاہدے کے بعد رہا کیا گیا اور سعودی اٹارنی جنرل نے ان کی رہائی کی منظوری دی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتار 2 شہزادے رہا
واضح رہے کہ گزشتہ سال سعودی حکومت نے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا کر شہزادہ الولید بن طلال سمیت 11 شہزادوں اور 4 وزرا سمیت درجنوں اعلیٰ حکام کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا تھا اور ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔