- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
سرینا ولیمز نے سائیکل پر ٹینس کورٹس پہنچ کر سب کو حیران کردیا
میامی: امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے میامی ماسٹرز کے تیسرے رائونڈ میں حصہ لینے کے لیے ہوٹل سے سائیکل پر کورٹ پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔
انہوں نے تاخیر سے بچنے کیلیے شہر کے بے ہنگم ٹریفک کو اپنی نئی سواری سے شکست دی اور پھر جاپان کی ایومی موریتا کو بھی زیر کیا، سرینا ولیمز کو خدشہ تھا کہ وہ میچ کیلیے ٹینس کورٹس پہنچنے میں لیٹ ہوجائیں گی، اسی لیے انہوں نے سائیکل پر جانے کا فیصلہ کیا وہ اپنے اس سفر کے ایک ایک منٹ سے لطف اندوز ہوئیں۔
سرینا کا کہنا ہے کہ میامی کا ٹریفک کافی بے ہنگم تھا ہر کسی کو جلدی تھی مجھے بھی میچ شرکت کیلیے تاخیر ہو رہی تھی میں نے ہوٹل انتظامیہ سے پوچھا کہ ان کے پاس گالف کا رٹ ہے تو انہوں نے کہا کہ موٹر بائیک ہے مگر میں موٹر بائیک کی سواری پسند نہیں کرتی جس پر انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سائیکل بھی ہے اگرچہ میں نے زیادہ سائیکل بھی نہیں چلائی مگر میں نے مزید تاخیر سے بچنے کیلیے سائیکل چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ واضح رہے کہ سرینا کی نگاہیں اسٹیفی گراف کا سب سے زیادہ مرتبہ میامی ماسٹرز کا ریکارڈ توڑنے پر مرکوز ہے، فی الحال دونوں پانچ پانچ ٹائٹل فتوحات کے ساتھ برابر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔