- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں 333 مریضوں میں انفلوئنزا وائرس کی تصدیق
ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر سے 920 ٹیسٹ کیے گئے، 333 مثبت آئے، قومی ادارہ صحت۔ فوٹو؛ فائل
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت کو گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ملک بھر سے انفلوئنزا وائرس کے شبے میں 920 افرادکے خون کے نمونے موصول ہوئے جن میں سے 333 افراد میں انفلوئنزا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران این آئی ایچ کو اسلام آباد سے 329 افراد کے خون کے نمونے موصول ہوئے جن میں121 افرادکے خون کے نمونوں میں انفلوئنزا وائرس موجود ہونے کی تصدیق ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اب تک ملک بھرمیںانفلوئنزا وائرس نے 13افراد کی جانیں لیں جن میں 11 ملتان اور 2 اموات اسلام آباد میں ہوئیں۔
دوسری جانب سرکاری اسپتالوں اور مارکیٹ میں انفلوئنزا وائرس کی دوا دستیاب نہ ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ادھر وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک اسپتال انتظامیہ نے عالمی ادارہ صحت سے دواؤں کی فراہمی کیلیے دوبارمعاونت طلب کی جس پر ڈبلیو ایچ او نے پہلے ’’اسٹار فلو‘‘ کے 200 کیپسول اور بعد میں 500 کیپسول فراہم کر دیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔