- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
عمان:آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات
عمان: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے اردن میں ملاقات ہوئی ہے جس میں افغانستان میں مفاہمتی عمل اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اردن کے سرکاری دورے کے دوران آرمی چیف اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں مفاہمتی عمل وسلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اس دوران جنوبی ایشیا کی صورتحال پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔
واضح رہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ان دنوں اردن کے سرکاری دورے پر ہیں جبکہ امریکی وزیر خارجہ بھی شام کے مسئلے کے پائیدار حل کے لئے مشرق وسطیٰ کے ملکوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔