- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
پٹیالہ سے تعلق رکھنے والی نونیت کور ڈھلوں’’مس انڈیا‘‘ منتخب
ممبئی: 2013 کی بھارتی حسینہ کا تاج پٹیالہ سے تعلق رکھنے والی نونیت کور ڈھلوں کے سرسج گیا۔
ممبئی کے یش راج اسٹوڈیو میں مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا اور اس میں بھارت بھر سے 23 منتخب ہونے والی لڑکیوں نے شرکت کی ، مقابلہ حسن کے ججز کے فرائض جان ابراہم ،کرن جوہر،آسین، ریتو کمار اور یوراج سنگھ نے انجام دیئے۔ حسیناؤں کے جلووں سے سجی تقریب میں ’’مس انڈیا‘‘ کا تاج پنجاب کے شہر پٹیالہ سے تعلق رکھنے والی نونیت کمار کے سرسجا,تقریب میں پریانکا چوپڑا، ایشوریہ رائے، سونونگم، وویک اوبرائے ،آفتاب شیودیسانی اوردیگرنے اپنی پرفارمنس سے حاضرین سے خوب دادبھی وصول کی۔
20 سال کی نونیت کور ڈھلوں فوجی آفیسر کی بیٹی اوربھارتی پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا کے شعبے میں زیرتعلیم ہیں، نونیت کے پسندیدہ مشاغل میں فوٹوگرافی، سوئمنگ اور گھڑ سواری شامل ہیں۔
مقابلہ جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے نونیت کورنے کہا کہ اپنی جیت کا اظہار لفظوں میں کرنا ناممکن ہے، یقین نہیں تھا کہ وہ یہ مقابلہ جیت جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ معاشرے کےلئے کچھ کرنا چاہتی ہیں جس میں خواتین کو بااختیار بنانے اور کم عمر بچوں سے کام کرانے جیسے معاملات شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔