- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
ہری پور میں لڑکے سے بدفعلی کے الزام میں پولیس اہلکار گرفتار
ہری پور: صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ہری پور میں لڑکے سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہری پور میں 15 سالہ لڑکے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ اسے کھلابٹ کے رہائشی ایلیٹ فورس کے اہلکار شہزاد نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔ اب ویڈیو کے ذریعے اسے بلیک میل کیا جارہا ہے اور اپنے دوستوں سے بھی زیادتی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھین: بچوں سے زیادتی کے ملزموں کی سرعام پھانسی کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایلیٹ فورس کا اہلکار پشاور ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہے اور اسے بچے کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: قصور میں زیادتی کے بعد قتل کمسن ایمان کا کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔